مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

جیہ

لائبریرین
Wow اس مبارک باد کی مجھے تو بالکل ہی توقع نہیں تھی۔ اور اتنی خوبصورت نظم؟ اب میں کیا کہوں سوائے اس کے کہ ایمان تم بہت اچھی ہو۔۔۔

[rainbow:5a4f2eab49]شکریہ شکریہ شکریہ[/rainbow:5a4f2eab49]

ماں تو نہیں ہے بابا سے البتہ کوئی خاص گفٹ نہیں ملا۔۔ بس۔۔۔ سونے کا ایک نیکلس :lol:

آج کا دن کمپیوٹر ٹھیک کرنے میں گزرا ۔ خدا خدا کرکے شام کو کہیں ٹھیک ہو گیا :cry:

ایمان بہت شکریہ
 

جیہ

لائبریرین
قیصرانی میاں یمان کو آپی بولنے سے آپ کی کی عمر کم نہیں ھوجائے گی :lol: وہی 49 کے ہی رہوگے
 

سارہ خان

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جیہ ۔۔۔۔۔ :)
بڑے اچھے موقع پر آتی ہے آپ کی سالگرہ جیہ ۔۔۔پورا پاکستان منا رہا ہے ۔۔۔ :p
pic-81.jpg
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ شمیل بھائی بہت بہت شکریہ


اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاجزانہ کیوں؟ آپ تو فخر کریں کہ مجھ کیسی عظیم ہستی کو مبارکباد دینے کا شرف حاصل ہوگیا :lol:
 

جیہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو جیہ ۔۔۔۔۔ :)
بڑے اچھے موقع پر آتی ہے آپ کی سالگرہ جیہ ۔۔۔پورا پاکستان منا رہا ہے ۔۔۔ :p
pic-81.jpg

شکریہ سارہ جی۔ نوازش۔۔۔ ہاں موقع تو اچھا ہے۔۔۔ کبھی کبھی تو شکر ادا کرتی ہوں کہ میں 29 فروری کو پیدا نہیں ہوئی :lol:
 

امن ایمان

محفلین
جیہ آپ بھی نا بس۔۔۔۔۔ :oops:

جیہ کچھ لوگ بس پتہ نہیں کیوں اپنے اپنے سے لگتے ہیں۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو بہت ساری خوشیاں ملیں۔۔۔ اور آپ اسی طرح ہنستی مسکراتی رہیں آمین۔

اور ۔۔۔ بس اُس
سونے کے نیکلس کے ساتھ۔۔۔جلدی ہی اچھی سی میچنگ رِنگ اور کان کی بالیاں بھی مل جائیں ۔۔۔ اور ہاں۔۔

میرے بابا بھی آپ کے بابا کی طرح آج اتنے ہی اچھے ہو جائیں :)


اور جیہ قیصرانی واقعی میں 49 کے ہیں۔۔؟؟ :p
 

جیہ

لائبریرین
محمد شمیل قریشی نے کہا:

شمیل بھائی ایک دفعہ پھر بہت بہت شکریہ۔ بہت خوبصور کارڈ بنایا ہے آپ نے
مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بھی حقوق آپ نے محفوظ کئے ہیں ۔ مطلب میں کسی کو دکھا نہیں سکتی :cry:
 

جیہ

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
جیہ آپ بھی نا بس۔۔۔۔۔ :oops:

جیہ کچھ لوگ بس پتہ نہیں کیوں اپنے اپنے سے لگتے ہیں۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو بہت ساری خوشیاں ملیں۔۔۔ اور آپ اسی طرح ہنستی مسکراتی رہیں آمین۔

اور ۔۔۔ بس اُس
سونے کے نیکلس کے ساتھ۔۔۔جلدی ہی اچھی سی میچنگ رِنگ اور کان کی بالیاں بھی مل جائیں ۔۔۔ اور ہاں۔۔

میرے بابا بھی آپ کے بابا کی طرح آج اتنے ہی اچھے ہو جائیں :)


اور جیہ قیصرانی واقعی میں 49 کے ہیں۔۔؟؟ :p

ایمان اب آپ مجھے شرمندہ کرنے پر تل گئی ہیں۔ اور میں تو آپ کی بہن ہی تو ہوں سگی نہیں پر سوتیلی بھی تو نہیں نا :wink:

بالیاں بھی مل گئی ہیں ۔ ماموں سے۔ اب یہ نا کہنا کہ آپ کے ماموں بھی میرے ماموں جیسے اچھے ہوجائے

اور قیصرانی 49 کے نہیں پورے 50 کے ہیں میں نے مروت میں ایک سال کم کردیا تھا۔۔۔۔ اس سکھ کی طرح جس نے 1 روٹی واپس کردی تھی بیٹی کو کہ “ باپو کو کیا جن سمجھ رکھا ہے جو 20 روٹی کھائے گا ۔۔ لے یہ 1 روٹی واپس رکھ دو
 

جیہ

لائبریرین
نہیں دوبارہ نہ بنایئں ۔ پاکستان میں کون کاپی رائٹ کی پرواہ کرتا ہے :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ آپی، کہ ایسا عمدہ سوال پوچھا۔ اور اس سے بھی زیادہ بہت شکریہ جیہ، کہ آپ نے ایسا عمدہ جواب دیا :lol:
 

رضوان

محفلین
جویریہ سالگرہ مبارک ہو
معزرت کہ اس رنگ برنگی محفل میں خالی ہاتھ چلا آیا مگر آپ نے بھی تو کیک نہیں رکھا میرے لیے۔ سدا خوش رہو
 

تیشہ

محفلین
پیاری جیہ ، میری طرف سے بھی بہت سی سالگرہ مبارک ہو ،
اور ساتھ میں ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنایں ۔ ۔ ۔


:birthday:
 
Top