ایک ہنگامے پہ موقوف ہے ملکی رونق ایک تھپڑ ہی سہی، نغمۂ باجی ہی سہی (جولائی ایلیا)
فرخ منظور لائبریرین جنوری 21، 2021 #101 ایک ہنگامے پہ موقوف ہے ملکی رونق ایک تھپڑ ہی سہی، نغمۂ باجی ہی سہی (جولائی ایلیا)
فرخ منظور لائبریرین اکتوبر 27، 2022 #103 جون کے اشعار کے بارے میں بھلا کیا کہیے شعر گھٹیا سا ہی کہنے میں سہولت دیکھی جولائی ایلیا
نور وجدان لائبریرین اکتوبر 29، 2022 #104 شمشاد نے کہا: مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ سب اشعار جون ایلیا کی اہلیہ کے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل صیحح لگا آپکو
شمشاد نے کہا: مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ سب اشعار جون ایلیا کی اہلیہ کے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل صیحح لگا آپکو