محمداحمد
لائبریرین
"ان" کو بھی نہیں پتہ؟
جب سارا باغ جان گیا تو گُل کو ہم نے خود بتا دیا۔
"ان" کو بھی نہیں پتہ؟
نوازش، شکریہ۔ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔ زبردست چوہدری صاحب۔۔۔گریٹ
کوئی بات نہیں، دو بھی بہت ہیں۔میرا تو کوئی تھریڈ ہی نہیں ہے ۔ سوائے دو کے۔ ایک نعت اور ایک سالگرہ کے حوالے سے تھریڈ لگایا ہے۔۔۔
وہی گن لیجیے کہ یہاں اعداد و شمار ہی تو ہیں۔کیفیت نامے میں نے کافی شئیر کیے ہیں ۔ وہ بھی اس لیے کیونکہ اس میں صرف ایک لائن لکھنی پڑتی
اس کا ترجمہ یہیں پوچھ لوں یا مکالمے میں آنا پڑے گا۔بہت سوں کی تو 'رت' سڑنی تھی۔
اچھاااااا۔۔۔ "اُن" کا نام "گُل" ہےجب سارا باغ جان گیا تو گُل کو ہم نے خود بتا دیا۔
رتا پنجابی میں سرخ کو کہا جاتا ہے اور جب رت بولا جائے تو اس کا مطلب خون ہوتا ہے۔اس کا ترجمہ یہیں پوچھ لوں یا مکالمے میں آنا پڑے گا۔
ایک لفظ ناجانے کتنے لوگوں کے علم میں اضافہ کرے گا۔ہیں۔ ۔۔۔ میں بھی پنجابی بولتی ہوں مگر یہ لفظ پہلی بار آپ سے سنا میرا مطلب پڑھا ہے
حد ہے بھئی۔ اس کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں کیا؟کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
آج کی خبر: 2
اِصلاحِ سخن: 2
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
لطائف : 2
ذکر محفلین: 2
صحافت: 1
محفل کی سالگرہ : 1
پنجابی فورم : 1
اردو ادب : 1
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
موبائل کمیونیکیشن: 1
جہان نثر: 1
حذف: 1
کل لڑیاں : 161
یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
تابش بھائی ہم آپ کی کارکردگی سے متاثر ہوئے جا رہے تھے۔ قریب تھا کہ زبردست کی ریٹنگ سے نواز دیتے۔ لیکن بھاری بھر کم مراسلے کے اخیر میں اک ذرا سی سرگوشی پڑھ کے پُرمزاح کی ریٹنگ دئیے بغیر نہ رہ سکے۔کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
آج کی خبر: 2
اِصلاحِ سخن: 2
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
لطائف : 2
ذکر محفلین: 2
صحافت: 1
محفل کی سالگرہ : 1
پنجابی فورم : 1
اردو ادب : 1
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
موبائل کمیونیکیشن: 1
جہان نثر: 1
حذف: 1
کل لڑیاں : 161
یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
ادھر ڈیڑھ سنچری بھی کراس ہو گئی ہے۔شاید آپ سنچری مکمل کر پائیں۔
اضافہ:کچھ محنت کر کے لڑیوں کا حساب تو کیا ہے۔ جولائی 2016 سے جون 2017 تک کا حساب کچھ یوں ہے:
پسندیدہ کلام: 71
حمد، نعت، مدحت و منقبت : 33
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات: 9
تصاویر : 5
اردو نامہ: 5
کھیل اور کھلاڑی: 5
مزاحیہ شاعری: 4
کھیل اور کھلاڑی: 4
آپ کی تحریریں: 4
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری) : 3
آج کی خبر: 2
اِصلاحِ سخن: 2
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں : 2
لطائف : 2
ذکر محفلین: 2
صحافت: 1
محفل کی سالگرہ : 1
پنجابی فورم : 1
اردو ادب : 1
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں: 1
موبائل کمیونیکیشن: 1
جہان نثر: 1
حذف: 1
کل لڑیاں : 161
یکم جولائی 2016 سے اب تک کے مراسلوں کی تعداد 6558 ہے۔
بوہتا ای ویلا انسان ہوں۔
1645 مراسلے آپ کے ہیںکیفیت نامے چار عدد ہیں اور ایک برس میں چودہ عدد لڑیوں کا آغاز ہماری جانب سے کیا گیا ہے۔ اب یہ تو ہمیں معلوم نہیں کہ کُل مراسلہ جات کی تعداد کیسے معلوم ہو گی۔ امکان غالب ہے کہ ایک ہزار مراسلے تو بن ہی گئے ہوں گے ایک سال میں۔ اور ہاں، ہماری سدا بہار لڑی 'پسندیدہ اشعار' آب و تاب سے 'چالو' ہے۔ الحمدللہ۔
یہ تو کُل ملا کر ہیں ہادیہ۔ کیا کسی طریقے سے معلوم ہو سکتا ہے ایک برس میں اِس محفل نے ہمارے کتنے مراسلے برداشت کیے؟ اس لڑی میں ہم سے پہلے دیگر افلاطون اور ارسطو اپنے تبصرہ جات میں گذشتہ ایک برس کے مراسلہ جات کا شمار کیے بیٹھے ہیں اور ہم حیران ہیں، یہ کیسے ممکن ہوا؟1645 مراسلے آپ کے ہیں
مگر یہ تو 2013 مارچ سے 2017 جولائی تک کے ہیں۔اس لڑی میں جو ہدف دیا گیا ہے وہ 2016 جولائی سے 2017 جون تک ہے۔1645 مراسلے آپ کے ہیں
سوری وہ نہیں معلوم۔۔ بھیا سے پوچھ لیںیہ تو کُل ملا کر ہیں ہادیہ۔ کیا کسی طریقے سے معلوم ہو سکتا ہے ایک برس میں اِس محفل نے ہمارے کتنے مراسلے برداشت کیے؟
مجھے ٹوٹل کی سمجھ آئی تھی اس لیے لکھ دیامگر یہ تو 2013 مارچ سے 2017 جولائی تک کے ہیں۔اس لڑی میں جو ہدف دیا گیا ہے وہ 2016 جولائی سے 2017 جون تک ہے۔