ماہی احمد
لائبریرین
مانا کے ہم خطروں کے کھلاڑی ہیں لیکن اب ایسی بھی بات نہیں کہ "ایسی"چوک ہو جائےزبردست۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ نے اکنالج کرنے سے پہلے لفظ ' بھائی' پر کاٹا مار دیا تھا نا۔۔
مانا کے ہم خطروں کے کھلاڑی ہیں لیکن اب ایسی بھی بات نہیں کہ "ایسی"چوک ہو جائےزبردست۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ نے اکنالج کرنے سے پہلے لفظ ' بھائی' پر کاٹا مار دیا تھا نا۔۔
بہت عمدہ۔شاید آپ اس بابت مکالمہ فرما رہے ہیں۔
آپ کی لڑیاں معلوماتی ہونے کے ساتھ ساتھ محفلین کی دلچسپی کا سامان بھی لیے ہوتی ہیں۔ بہت خوبجولائی 2016 سے جون 2017 تک میرے اعداد و شمار:
کل مراسلے 4881
لڑیوں کی تعداد 38
لڑیوں کے زمرے:
- تصاویر 19
- تجاویز، آرا و مسائل 4
- آپ کی شکایات 3
- اراکین کے سفرنامے 2
- اپنا اپنا دیس 1
- آئی ٹی کے سوال و جواب 1
- تعلیم و تدریس 1
- سیاست 1
- متفرقات 1
- روز مرہ کے معمولات سے 1
- فیشن اور ملبوسات 1
- آج کی خبر 1
- تہنیتی پیغامات اور دعائیہ کلمات 1
کیفیت ناموں کی تعداد 207
- General Discussion 1
یہی سوال ہماری جانب سے بھیکسی مخصوص عرصہ کے دوران کے اعدادوشمار کا پتا لگانے کا کیا طریقہ کار ہے ؟
ہم بھی یہی پوچھنے جا رہے تھےیہی سوال ہماری جانب سے بھی
شرمندہ ہی کر دیا محترم چوہدری بھائیمیں نے پچھلی سالگرہ سے لیکر اس سالگرہ کی شروعات تک محفل پر کیا کچھ شراکت کی ہے۔
جولائی 2016 سے جون 2017ان میں مکالمے ، کیفیت نامے اور دیگر تمام پوسٹز شامل ہیں
کل مراسلے:145
لڑیوں کی تعداد :54
میں پچھلے سال زیادہ فعال نہیں رہی ہوں اب بھی اس گزشتہ ماہ سے فعال ہوں ... سو یہی بات درست ہے کہ زیادہ لڑیاں ہی شروع کیںلگتا ہے آپ صرف لڑیوں کا آغاز کرتی ہیں کہ مراسلوں کی تعداد لڑیوں کے مقابلے میں کوئی خاص نہیں
بہت خوب جی۔جولائی 2016 سے جون 2017ان میں مکالمے ، کیفیت نامے اور دیگر تمام پوسٹز شامل ہیں
کل مراسلے:145
لڑیوں کی تعداد :54اصلاح سخن :10
مختلف زمروں میں شروع کردہ لڑیاں ۔
محفل کی سالگرہ :1
موسیقی : 2
آپ کی شاعری بحور سے آزاد:2
آپ کی شاعری پابند بحور میں :6
آپ کی تحریریں:16
پنجابی شاعری:1
نعت :2
قران فہمی: 1
اردو ادب:1
گپ شپ:1
پسندیدہ کلام:5
محفل چائے خانہ :2
تاریخ اسلام:1
انگریزی ۔جنرل ڈسکشن:1پسندیدہ فارسی کلام:1
آئی ٹی کے سوالات :1
کیفیت نامے :20