مولانا سمیع الحق صاحب کا ایک بیان ٹی وی کی سکرین پر چل رہا تھا جس کے چند مندرجات یہ ہیں ۔
"حکومت پاکستان طالبان سے مذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں "
"پاکستان کے بڑے شہروں میں خود کش حملے شروع ہو جائیں گے"
"طالبان آئین پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہیں "
--------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بخدا ، مولانا محترم کے آخری بیان پر ہنسی اور رونا ایک ساتھ آیا ۔ سیاستدانوں کے منہ سے بڑے بڑے لطیفے سنے لیکن مولانا محترم کا یہ لطیفہ "جوک آف دا ائیر " کے ایوارڈ کا مستحق ہے