جوہر اخلاق برائے گفتگو

پانچ لے لیجیے
کل 79 ہیں
آپ 71-75 تک لے لیں

اب صفحات تھوڑے رہ گئے ہیں تو میرا خیال ہے زیادہ لوگوں میں تھوڑے تھوڑے کرکے تقسیم کر دیں تاکہ زیادہ لوگ کتاب کا حصہ بن سکیں۔ میں آخری دو صفحات لے لیتا ہوں 77-78 (آخری صفحہ خالی ہے)۔
 
نور وجدان

لائبریرین
اب صفحات تھوڑے رہ گئے ہیں تو میرا خیال ہے زیادہ لوگوں میں تھوڑے تھوڑے کرکے تقسیم کر دیں تاکہ زیادہ لوگ کتاب کا حصہ بن سکیں۔ میں آخری دو صفحات لے لیتا ہوں 77-78 (آخری صفحہ خالی ہے)۔
ٹھیک ہے! باقی چھ صفحات رہتے ہیں
 
نور وجدان

لائبریرین
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ) 25-30
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78
 
نور وجدان

لائبریرین
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ) 25-30
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70
مومن فرحین صفحات (ریختہ) 71-72
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78
 
نور وجدان

لائبریرین
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ) 25-30
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 ۔۔۔۔۔ مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70 ۔۔۔ مکمل
مومن فرحین صفحات (ریختہ) 71-72
امجد میانداد صفحات (ریختہ) 73-74
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78
 
اوشو

لائبریرین
اگر کوئی صفحہ ہے بچا کچا تو ہم بھی ہوں
نور وجدان 2 صفحات امجد میانداد کو بھی دے دیں۔
تاکہ یہ بھی انگلی کٹوا کر شہداء کی فہرست میں نام شامل کر سکیں :p
امجد بھائی اگلی کتاب آدھی آپ نے ٹائپ کرنی ہے اور آدھی میں نے ابھی سے سن لیں :skywalker:
 
اوشو

لائبریرین
ماشاءللہ اس کتاب میں آپ نے جلدی جلدی صفحات ختم کیے ہیں۔
جی بس کرونا کی مہربانی سے کچھ فرصت میسر ہے تو کچھ یہ کام ہو جاتا ہے کچھ اتنی اچھی اردو پڑھ کر ذوق کی تسکین کا سامان ہو جاتا ہے۔ بس ایک مسئلہ ہوتا ہے۔ آپ صفحات بیچ بیچ میں سے دے دیتے ہیں۔ اب داستان کا درمیانی حصہ میرے ہاتھ آتا ہے تو کیوں کہ میں صرف ٹائپ نہیں کرتا پڑھتا بھی ہوں تو دماغ الجھا رہتا ہے اس باب یا اس کہانی میں اس سے پہلے کیا ہوا تھا اور میرے صفحات کے بعد آگے کیا ہو گا۔ تب تک اگلی داستان کے شروعاتی ، درمیان یا آخری حصے کے صفحات مل جاتے ہیں۔ :(
کیا ایسا ممکن نہیں کہ موضوعات ، ابواب کے اعتبار سے تقسیم کر لی جائے ؟ :glasses-nerdy:
 
حکایات کے لحاظ سے بھی تقسیم بہتر ہے مجھے بھی یہی شکایات تھی. اس پر غور کرتے ہیں
 
Top