پانچ لے لیجیے
کل 79 ہیں
آپ 71-75 تک لے لیں
اور گزشتہ صفحات جو آپ کو دیے ہیں؟اگر ریختہ صفحات 77-78کسی نے نہیں لیے تو مجھے دے دیے جائیں۔
ٹھیک ہے! باقی چھ صفحات رہتے ہیںاب صفحات تھوڑے رہ گئے ہیں تو میرا خیال ہے زیادہ لوگوں میں تھوڑے تھوڑے کرکے تقسیم کر دیں تاکہ زیادہ لوگ کتاب کا حصہ بن سکیں۔ میں آخری دو صفحات لے لیتا ہوں 77-78 (آخری صفحہ خالی ہے)۔
جی بالکل دے دیجئے ۔مومن فرحین دو صفحات آپ لینا چاہیں گی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اک یا دو صفحات آپ لینا چاہیں تو بتا دیجیے گا
خوش رہیے و سلامت رہیےجی بالکل دے دیجئے ۔
ماشاءاللہ بہت رفتار سے کام کرتے ہیں، کہیے برق رفتار سے آپ مزید پانچ صفحات لے لیجیے
66-70
بچے کھچے لوگوں کے لیے کچھ بچے کھچے صفحات شاید رکھے ہوںاگر کوئی صفحہ ہے بچا کچا تو ہم بھی ہوں
ماشاءللہ اس کتاب میں آپ نے جلدی جلدی صفحات ختم کیے ہیں۔یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں۔
آپ 73-74 دوصفحات لے لیجیےاگر کوئی صفحہ ہے بچا کچا تو ہم بھی ہوں
جی بس کرونا کی مہربانی سے کچھ فرصت میسر ہے تو کچھ یہ کام ہو جاتا ہے کچھ اتنی اچھی اردو پڑھ کر ذوق کی تسکین کا سامان ہو جاتا ہے۔ بس ایک مسئلہ ہوتا ہے۔ آپ صفحات بیچ بیچ میں سے دے دیتے ہیں۔ اب داستان کا درمیانی حصہ میرے ہاتھ آتا ہے تو کیوں کہ میں صرف ٹائپ نہیں کرتا پڑھتا بھی ہوں تو دماغ الجھا رہتا ہے اس باب یا اس کہانی میں اس سے پہلے کیا ہوا تھا اور میرے صفحات کے بعد آگے کیا ہو گا۔ تب تک اگلی داستان کے شروعاتی ، درمیان یا آخری حصے کے صفحات مل جاتے ہیں۔ماشاءللہ اس کتاب میں آپ نے جلدی جلدی صفحات ختم کیے ہیں۔
حکایات کے لحاظ سے بھی تقسیم بہتر ہے مجھے بھی یہی شکایات تھی. اس پر غور کرتے ہیںجی بس کرونا کی مہربانی سے کچھ فرصت میسر ہے تو کچھ یہ کام ہو جاتا ہے کچھ اتنی اچھی اردو پڑھ کر ذوق کی تسکین کا سامان ہو جاتا ہے۔ بس ایک مسئلہ ہوتا ہے۔ آپ صفحات بیچ بیچ میں سے دے دیتے ہیں۔ اب داستان کا درمیانی حصہ میرے ہاتھ آتا ہے تو کیوں کہ میں صرف ٹائپ نہیں کرتا پڑھتا بھی ہوں تو دماغ الجھا رہتا ہے اس باب یا اس کہانی میں اس سے پہلے کیا ہوا تھا اور میرے صفحات کے بعد آگے کیا ہو گا۔ تب تک اگلی داستان کے شروعاتی ، درمیان یا آخری حصے کے صفحات مل جاتے ہیں۔
کیا ایسا ممکن نہیں کہ موضوعات ، ابواب کے اعتبار سے تقسیم کر لی جائے ؟