شمشاد
لائبریرین
تلمیذ نے کہا:معاف کرنا ۔ آپ سب کی دلچسپ نوک جھونک میں مخل ہوا۔ کیا کوئی مہربانی کرکے وکی پر منتقل شدہ اس دیوان غالب کا ربط یہاں پر دے سکتا ہے تاکہ میں بھی مستفیذ ہوسکوں۔
پیشگی شکریہ
یہ لیجیئے وکی کا لنک تو زکریا نے دے دیا ہے۔ شکریہ ان کا
اور مخل آپ بالکل بھی نہیں ہوئے، بلکہ آپ کو بھی دعوتِ تحریر ہے۔ اور یہیں نہیں بلکہ ہر زمرے میں اور ہر دھاگے پر۔