فرضی نے کہا:قیصرانی ، جویریہ اور تمام احباب جنہوں نے دیوانِ غالب پر کام کیا ہے، مبارکباد کے مستحق ہیں۔
رضوان نے کہا:جویریہ بہت خوب باتوں کے ساتھ ساتھ کام بھی آپ خوب کر لیتی ہیں۔ (ویسے کام کا تو پتہ تھا باتوں کا اب پتہ چلا ) صحیح معنوں میں دیوانِ غالب اب پوسٹ ہوا ہے۔ جس عرق ریزی سے آپ نے پروف ریڈنگ کی اور پھر دلجمعی سے وکی پر پوسٹ کیا یہ آپ کا کارنامہ ہے۔
بہت خوب جیہجویریہ مسعود نے کہا:شمشاد بھائی دیکھنا ذرا، کوئی چیز جل گئی ہے۔ جلنے کی بو آرہی ہے۔
ع
کسی بلبل کا دل جلا ہوگا
جویریہ مسعود نے کہا:میری ہنڈیا تو سلامت ہے البتہ دوسروں کی بیچ چوراہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلمیذ نے کہا:معاف کرنا ۔ آپ سب کی دلچسپ نوک جھونک میں مخل ہوا۔ کیا کوئی مہربانی کرکے وکی پر منتقل شدہ اس دیوان غالب کا ربط یہاں پر دے سکتا ہے تاکہ میں بھی مستفیذ ہوسکوں۔