جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

میم نون

محفلین
اللہ کا کرم ہے۔

فی الحال تو بھوک لگ رہی ہے اور شائد کچن میں کچھ کھانے کو بھی نہیں ہے اس وقت :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
سب شادی شدوں کا یہی حال ہوتا ہے کہ بے وقت بھوک لگ جائے تو کھانے کو کچھ نہیں ملتا۔

میری مانیں تو فرج میں دودھ پڑا ہوا ہے، اسی کے پانچ سات گھونٹ بھریں اور جا کر سو جائیں۔
 

میم نون

محفلین
سب شادی شدوں کا یہی حال ہوتا ہے کہ بے وقت بھوک لگ جائے تو کھانے کو کچھ نہیں ملتا۔

میری مانیں تو فرج میں دودھ پڑا ہوا ہے، اسی کے پانچ سات گھونٹ بھریں اور جا کر سو جائیں۔

ارے واہ آپنے تو بڑی پتے کی بات کی ہے، میں بھی دودھ کا ایک کپ اور بسکٹ لے آیا ہوں :D
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو ہے بھی کہہ رہے ہیں اور not worthy بھی کہہ رہے ہیں، کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟
 

میم نون

محفلین
اب اس مسکراہٹ کا مطلب کیا ہے معلوم نہیں، میں نے تو اس آپکے تجربے کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کے طور پر استعمال کیا ہے :notworthy:
 

میم نون

محفلین
یہ کوئی اچھی لسٹ نہیں ہے، اس سے پہلے کہ آپ بھی میری طرح بلیک لسٹ ہو جائیں جلدی سے یہاں سے اپنا بوریا بستر گول کرلیں :ROFLMAO:
 
Top