جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

میر انیس

لائبریرین
ارے بھائی تم تو محفل کے ہر دھاگے کی جان ہو پر یہ تو سوچو کہ یہ دھاگہ تو ہم جیسے کبھی کبھی آنے والوں کے لئے ہے جو جب کسی دھاگے میں کچھ پڑھ کر اسکا جواب دیتے ہیں اور دوبارہ اسکا جواب دیکھنے آتے ہیں تو کافی صفحات گزر چکے ہوتے ہیں۔ اب یہاں اگر تم روز آئو گے تو بات وہی کی وہی رہے گی ۔ ویسے اب میں نے بھی روز آنے کا سوچ لیا ہے ۔ ویسے میں نے مزاق سے کہا تھا برا نہ ماننا
 

شمشاد

لائبریرین
انیس صاحب اتنا عرصہ ہو گیا اردو محفل میں اور اراکین سے گپ شپ کرتے، تو اتنا تو سمجھتا ہوں کہ کون مذاق سے کہہ رہا ہے اور کون نہیں۔

آپ فکر نہ کریں۔
 
Top