وعلیکم السلامالسلام علیکم
اور آخر کار محفل کے شہزادے کو وقت مل ہی گیا حاضری دینے کا
کیسے ہیں سب لوگ؟
السلامُ علیکم زین بھائی آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام شہزادے
اتنا عرصہ کہاں تھے
وعلیکم السلام
نون بھیا مجھے پکا یقین ہے بھابھی آ گئی ہیں
اسی لیے آپ نہیں آتے اب
الحمداللہ ۔
دس پندرہ منٹ بھی محفل کے لئے بہت ہوتے ہیں
میں بالکل ٹھیک بھیاالسلام علیکم مقدس بہن آپ کیسی ہیں؟
نہیں تو، فی الحال تو پاکستان میں ہی ہیں، لیکن انشاء اللہ بہت جلد آ جائیں گی۔
پچھلے ہفتے یہاں سے ویزہ نکلا ہے اب چند ہفتوں کی بات ہے انشاء اللہ
میں بالکل ٹھیک بھیا
اچھا جی۔۔ تو یہ بات ہے پھر آپ جاب سے آکر اسکائپ آن کر کے ان سے باتیں کرتے رہتے ہوں گے
ہی ہی ہی ہی
ہیں ناں بھیا
ہی ہی ہی ہی مان گئےہا ہا ہا، جی کچھ ایسی ہی بات ہے
آج سونے ہی والا تھا کہ ادھر کو نکل آنے کو دل کیا، اور میں حاضر
وہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔۔ بس کبھی کبھی ان کے سر میں درد ہو جاتا ہے میری باتیں سن سن کرمانیں کیوں نا؟
آپ ہمارے بھائی جان کا سنائیں، وہ کیسے ہیں؟
کہہ کر تو دیکھیں ذرالیکن انھوں نے آپکو کبھی "باتونی" نہیں کہا ہو گا، ہے نا؟
ہی ہی ہی
جی انشاء اللہ ضرورظاہر ہے برا تو مانوں گا ۔ آپ کو وقت نکالنا ہی پڑینگا بھائی ییی ییی ییی ییی ی
اسے کہتے ہیں جمہوریت اور دوستانہ رویہکہہ کر تو دیکھیں ذرا
اسے کہتے ہیں جمہوریت اور دوستانہ رویہ
اوہو زین بھائی تو ہماری بات کو برا مان گئے۔ بھائی میں تو مزاقا کہہ رہا تھا، میرا شتونگڑا شائد آپکو سمجھ نہیں آیا