جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

مغزل

محفلین
و علیکم السلام
تو آپ کم کم نہ آیا کریں ناں۔
۔
آپی وعلیکم السلام
آپ کیوں غائب ہیں
لیپ ٹاپ پر میں نے قبضہ کر رکھا تھا ناں ۔۔
مقدس بٹیا آپ کو تو پتہ ہے ناں ۔۔ ششش۔۔۔ا پنی آپی کو ویلکم کرو سوال نہیں ۔۔:angel:
 
مغزل

محفلین
وعلیکم اسلام
ہاں آپی آپ بہت کم آرہی ہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے
اس لیے کہ گڑیا رانی کہ آپ خود کم آتی ہیں ۔۔ آپ کی آپی تو اس وقت آرام کر رہی ہیں باقائدہ خود جواب دیں گی ۔۔
فی الحال ہم بتائے دیتے ہیں کہ آپ کی آپی کے لیپ ٹاپ پر ان دنوں ہمارا قبضہ شریف ہے ہاہاہاہہا
 
تبسم

میں تو روض ہی آرہی ہوں بھائی ہاں بیچ میں ایک ہفتہ نہیں آئی تھی تب بھی میں 5 مینٹ کے لیے ہی کیوں نا ہو آجا تی تھی بھائی آپی کو بھی یہاں آنے کے لیے وقت دئیں بھائی
 
مغزل

محفلین
میں تو روض ہی آرہی ہوں بھائی ہاں بیچ میں ایک ہفتہ نہیں آئی تھی تب بھی میں 5 مینٹ کے لیے ہی کیوں نا ہو آجا تی تھی بھائی آپی کو بھی یہاں آنے کے لیے وقت دئیں بھائی
منے شادی کی مصروفیا ت ہیں ناں ۔ پھر بچوں کے پیپرز تھے ۔ کبھی یہ شاپنگ کبھی میٹنگ کبھی ٹریننگ۔ ابھی تو آرام کر رہی ہے ، شام میں آجائے گی غزل ( غ۔ن۔غ ) ۔۔ میں کہہ دیتا ہوں۔۔ اب خوش ؟؟:angel:
 
Top