شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام و علیکم
تمام بھائیوں کو فرذوق کا سلام اور سب کو بہت بہت گزشتہ عید مبارک ،، امید ہے سب جاننے والے اور نا جاننے والے بھی خیریت سے ہونگے۔۔
آج کدھر سے بھول کر آ گئے؟ کیسے ہو اور کہاں ہو؟
و علیکم السلامالسلام و علیکم
تمام بھائیوں کو فرذوق کا سلام اور سب کو بہت بہت گزشتہ عید مبارک ،، امید ہے سب جاننے والے اور نا جاننے والے بھی خیریت سے ہونگے۔۔
تمام دوستوں اور کرم فرماؤں کی خدمت میں بہت بہت سلام اور دعائیں،!!!! اس کے علاؤہ گزشتہ عید کی مبارکباد بھی قبول کیجئے،!!!!
بہت بہت شکریہ اور خوش رہیں،!!!!
و علیکم السلامالسّلام علیکم
ہم بھی کم کم آتے ہیں ،اس لیے یہاں آگئے سب کو سلام کرنے
وعلیکم السلامالسّلام علیکم
ہم بھی کم کم آتے ہیں ،اس لیے یہاں آگئے سب کو سلام کرنے
وعلیکم السلام
آپی آج آپ کیسے آگئی مجھے تو آپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا ہے کیسی ہیں آپ اور مغل بھائی کہاں ہیں وہ ٹھیک ہیں کے نہیں میرا سلام کہنا اُن سے
ہممممممممممممم ٹھیک ہے اب پُری ہوئی کے نہیںبس دیکھ لو تبسم ! آ ج آنا ہو ہی گیا بالآخر
وہ پتا ہے کیا ؟
محفل میں میرا تعارف نہ ہونے کی وجہ سے میرا پروفائل 80٪ تھا وہ پورا کرنے آئی تو اب جانے کو جی ہی نہیں چاہ رہا
محمود ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے، مصروفیت کی وجہ سے آنا نہیں ہو پاتا
آپ کا سلام پہنچ گیا
محمود کی طرف سے وعلیکم السلام اور دعائیں
خوش رہو بہنا
ہاں اب 90،80 پورے 100 ہوگئے ہیںہممم ممم ممم ممم م ٹھیک ہے اب پُری ہوئی کے نہیں
میں شمشاد بھائی لاہور ہی میں ہوں ، اور کام میں مصروف ہوتا ہوں بس انٹرینٹ سے رابط ٹوٹ گیا ہے جس کی وجہ سے کم کم ہی آتا ہوں ۔۔ آپ سُنائیں کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟و علیکم السلام
آج کدھر سے بھول کر آ گئے؟ کیسے ہو اور کہاں ہو؟
شکریہ شمشاد جی،!!!! خوش رہیں،!!!! بس آج کل کچھ ہمت نہیں پڑتی کچھ لکھنے کی، کچھ عمر کا تقاضہ اور کچھ بیماریوں سے بھی دوستی ہوچکی ہے،!!! زندگی کے سفر کا بھی بس اختتام سا لگتا ہے،!!! جانے کس گلی میں اپنی بھی شام ہوجائے،!!!!و علیکم السلام اور آپکو بھی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
خوش آمدید جناب
بہت عرصے بعد آنا ہوا۔
آجکل کہاں ہیں؟
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔شکریہ شمشاد جی،!!!! خوش رہیں،!!!! بس آج کل کچھ ہمت نہیں پڑتی کچھ لکھنے کی، کچھ عمر کا تقاضہ اور کچھ بیماریوں سے بھی دوستی ہوچکی ہے،!!! زندگی کے سفر کا بھی بس اختتام سا لگتا ہے،!!! جانے کس گلی میں اپنی بھی شام ہوجائے،!!!!