آپ کو یہاں نہیں آنا چاہیے نا مقدس سسمیں بھی یہاں چکر لگا لیتی ہوں
روزانہ چکر نہیں لگا نا یہاں پر نہیں تو آپ کو کم کم لوگوں کی گنتی میں شامل کر لیں گےالسلام علیکم ! ہم بھی کم کم ہی آتے ہیں محفل میں۔ مگر اب کوشش کر رہے ہیں کہ روزانہ چکر لگایا کریں۔
میں نے کہا نہیں لکھا ہے اُن کو سُنا نہیں پڑھنا ہےاشتیاق بھائی تبسم کا حکم نامہ سُن لیا ناں آپ نے۔
بہت اچھا اُستانی جی۔ غلطی ہو گئی تھی میرے سے لکھنے میں۔
واہ جی واہمیں ویلا نہیں ہوں۔ دو دو نوکریاں کرتا ہوں۔
کوشش جا ری ہے!اب اس کوشش کو کامیاب بنا تو آپ کے ہاتھ میں ہے