کیونکہ یہ لڑی تو کم آنے والوں کے لئےہی ہے نا!یہ لڑی ہی سو گئی
تو یہاں کیوں آئے؟ہم تو ہر روز آتے ہیں
تاکہ آپ یہاں لا سکوںتو یہاں کیوں آئے؟
میں صرف آپ کو بھگانے آیا ہوں.
میں تو ہر وقت موجود ہوتا ہوں!بدر الفاتح
آپ کا یہاں آنا مبارک ہو.
کہاں؟میں تو ہر وقت موجود ہوتا ہوں!
یہ ڈھونڈنا آپ کی ذمہ داری!
روز یہاں نہ آؤں۔۔۔۔نیرنگ خیال بھی کبھی کبھی یہاں آیا کرے.
کسی وقت فرصت تو ہوتی ھے مگر پیکج نہیں ہوتااب اتنا بھی کیا کام کرنا کہ دس بیس منٹ کی بھی روزانہ فرصت نہ مل سکے۔
وائی فائی والوں کو پیکچ کی کب سے فکر ہونے لگی ؟؟کسی وقت فرصت تو ہوتی ھے مگر پیکج نہیں ہوتا