یہ کہانی اگر ابھی تمام نہ ہوئی تو لمبی چلے گی پھر۔
ذرا یہ بتانا ریاکاری کا کا معنی ہوتا ہے۔
اس میں "سوات" جگہ کا نام ہے۔ چلتا وسائل میں س و ا ت ہے۔سوال:
خالی باتوں سے ملک نہیں چلتا وسائل سے چلتا ہے۔
واہ بغیر ٹیگ کے ہی ہمیں کیسے علم ہو جاتا۔لو جی یہ لڑی بھی سونی۔
وقار بھائی آپ ہی دیجئیے سوال
مریاس نے مریم سے کہا کہ آ جاؤ۔
درست جواب۔
لگے ہاتھوں اگلا شہر بھی پوچھ ڈالئے وقار بھائیدرست جواب۔
اس پر سوچنا پڑتا ہے محترمہ اور یہ کام قدیر بھائی اچھا کر لیتے ہیں۔لگے ہاتھوں اگلا شہر بھی پوچھ ڈالئے وقار بھائی
قدیر بھائی اور سوچنے کا کام؟اس پر سوچنا پڑتا ہے محترمہ اور یہ کام قدیر بھائی اچھا کر لیتے ہیں۔
آپ تو نہ سوچیں۔ سوال پر غور فرمائیں۔ میں آج دو بجے سے پہلے لاگ ان ہو کر آپ کی کارکردگی کا جائزہ لوں گا۔قدیر بھائی اور سوچنے کا کام؟
حیران ہو گئے ہم تو وقار بھائی۔
صرف شہر کا نام یا جگہ کا نام بھی ہو سکتا ہےَفلائنگ کوچ منزل پر آج شب پہنچنے ہی والی تھی۔
آپ تو نہ سوچیں۔ سوال پر غور فرمائیں۔ میں آج دو بجے سے پہلے لاگ ان ہو کر آپ کی کارکردگی کا جائزہ لوں گا۔
صرف شہر کا نام یا جگہ کا نام بھی ہو سکتا ہےَ
جانے سے پہلے وضاحت فرما دیجئیے وقار بھائی
جگہ سے مراد کوئی ملک، شہر، قصبہ، پہاڑ، دریا وغیرہ وغیرہ ہو سکتے ہیں۔
نام سیدھی یا الٹی ترتیب میں چھپایا جا سکتا ہے۔