جھوٹ = من گھڑت بات
اکمل زیدی محفلین دسمبر 26، 2016 #42 اک جامع تعریف میں نے پیش کردی تھی کہ جو سچ نھیں ھے وہ جھوٹ ھے ۔ ۔ بلکل ایسے ھی جیسے اندھیرے کی تعریف یہ ھوگی کے روشنی کی عدم موجودگی کو اندھیرا کہتے ھیں ۔ ۔ ۔
اک جامع تعریف میں نے پیش کردی تھی کہ جو سچ نھیں ھے وہ جھوٹ ھے ۔ ۔ بلکل ایسے ھی جیسے اندھیرے کی تعریف یہ ھوگی کے روشنی کی عدم موجودگی کو اندھیرا کہتے ھیں ۔ ۔ ۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 26، 2016 #43 کیا واقعی صاحبِ دھاگہ کو نہیں پتہ کہ جھوٹ کیا ہوتا ہے. تعجب ہے.