جھُریاں !!

عائشہ عزیز

لائبریرین
زبردست فصیح بھیا اینڈ اسٹرانگلی ایگری! :)
اردو محفل سے آپ کی محبت بے مثال ہے اللہ کرے یہ یونہی قائم رہے۔
مجھے معلوم ہے بہت سے لوگ مصروف ہیں اور بتاؤں جو ایسا کہتے ہیں ناں کہ محفل بورنگ ہو گئی ہے وہ بھی محفل کے پیار میں ایسے کہتے ہیں اور ان کا بھی محفل کے بغیر گزارا نہیں۔ :)
 
سید فصیح احمد

شکریہ بیٹا جانی :) بالکل بھی نہیں :p ،،، وہی تو بیٹا جانی لیکن ایسے دکھی الفاظ کے بجائے کوشش کرنی چاہیئے نا :) ،،، مقصد ہنسی ہے ،،، آپ ہنساؤ میں ہنساؤں یا کوئی دوجا ،،، حاصل ہر صورت ایک ہو گا ،،، تو کیوں نا ہم ہنسانے والے بن جائیں ؟؟ :) :)
 
جی بھیا :)
میں ذرا پیپرز سے فارغ ہو لوں ناں تو محفل کی سالگرہ بھی آ رہی ہے اس دوران کچھ ہنگامے کرتے ہیں مل کر :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
جی بھیا :)
میں ذرا پیپرز سے فارغ ہو لوں ناں تو محفل کی سالگرہ بھی آ رہی ہے اس دوران کچھ ہنگامے کرتے ہیں مل کر :)
تمہارے پیپرز تو پہلے ختم ہو جائیں گے۔۔۔
میرے تو سالگرہ کے دوران ہیں :(
میں کیسے پارٹیسیپیٹ کروں گی :cry:
 
ساقی۔

محفلین
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے

فصیح بھائی آپکا یہ موضوع آپکی صاف دلی، محبت اور خلوص کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ سیانے کہتے ہیں (ان سیانوں کو کبھی دیکھا نہیں بس ان کے ایسے قول کافی سنے ہیں) کہ جس فطرت یا طرز کا بندہ خود ہو تا اسے اسی نیچر کے انسان بھی ملتے ہیں ۔ اچھے کو سب اچھا ہی دکھتا ہے ۔ اللہ کرے آپ کا یہ بھرم قائم رہے ۔

دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں ہم یہاں بہت سی فضول ابحاث میں الجھے رہتے ہیں جیسے کہ سیاسی موضوعات اور مذہبی تفرقہ بازی وغیرہ ۔ اس سے اچھا نہیں کہ کسی ایسے آئیڈیے پر کام کیا جائے جس سے دین و وطن اور عوام کے لیے کچھ بہتری کا پہلو نکلتا ہو۔

حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تمہارے پیپرز تو پہلے ختم ہو جائیں گے۔۔۔
میرے تو سالگرہ کے دوران ہیں :(
میں کیسے پارٹیسیپیٹ کروں گی :cry:
کبھی کبھی میرے بھی سالگرہ کے درمیان ہی ہوا کرتے تھے۔
خیر سالگرہ کوئی ایک دن تھوڑی ناں ہے اگلا پورا مہینہ اس کی سلیبریشنز چلیں گی :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
مذاق میں بالکل نہیں کہا۔

یکم جولائی کو اردو محفل کی 9ویں سالگرہ ہے۔

اس دفعہ سالگرہ منانے کی تیاری تمہارے ذمہ لگا دیتے ہیں۔
ہاں جی تاکہ جو میری ایم ایس سی اللہ اللہ کر کے خیر و آفیت سے ختم ہو رہی ہے تو اللہ نہ کرے سمسٹر ہی رپیٹ کرنا پڑ جائے۔۔۔ نہ بابا نہ۔۔۔ ابھی آپ لوگ ی کریں میں دیکھوں گی بس۔ نیکسٹ ٹائم ان شاءاللہ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
دراصل زندگی کا حسن ہی تنوع میں ہے۔ :)

بیزاری کے تین دن گزارے بغیر طبیعت کھِلتی ہی نہیں ہے۔ :) ہاں طبیعت کھل جائے تو محفل کو گُل و گلزار ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا۔ :D
 
ابن رضا

باتیں هی تو بنانی هیں جو آپ کے لیے بالکل بھی مشکل نهیں.:p

ثبوت

ماشاءالله کتنے پیار سے امی جان کی ساری باتیں (صرف مکتوب میں) هی مانی جا رهی هین. کیا هی خوب هو جب جھاڑو پوچے . صفائی دھلائی اور کھانا بنائی اور یونی جانے سے قبل ناشتے کے احکامات بھی نظر انداز نه کیے جایں

گلاں کرا لو جینیاں مرضی۔:battingeyelashes:
 
ماہی احمد

لائبریرین
دراصل زندگی کا حسن ہی تنوع میں ہے۔ :)

بیزاری کے تین دن گزارے بغیر طبیعت کھِلتی ہی نہیں ہے۔ :) ہاں طبیعت کھل جائے تو محفل کو گُل و گلزار ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا۔ :D
مسئلہ یہ ہے سب پر یہ بیزاری و گل و گلزار ہونے کے دورے اکھٹے ہی پڑتے ہیں۔ یا تو سب ہی باغ و بہار یا سب ہی بور۔۔۔
 
Top