یاسر شاہ
محفلین
بہت ۔مگر پاکستان کا نہیں یورپ وغیرہ کا جہاں ماحول گولڈن گولڈن ہو جاتا ہے اور رستوں پہ رنگ برنگی پتے بکھر جاتے ہیں۔بارشیں تو بہت پسند ہیں۔ اس وقت بھی بارش لگی ہوئی۔
پت جھڑ پسند ہے؟
بہت ۔مگر پاکستان کا نہیں یورپ وغیرہ کا جہاں ماحول گولڈن گولڈن ہو جاتا ہے اور رستوں پہ رنگ برنگی پتے بکھر جاتے ہیں۔بارشیں تو بہت پسند ہیں۔ اس وقت بھی بارش لگی ہوئی۔
پت جھڑ پسند ہے؟
کبھی بھی نہیں موت آجاتی ہے ہمیں دیکھ کے چھپکلی دیکھ کے خاک توجہ دیں گے لاکھ پہ🥸قسمت پر۔
چھپکلی ہاتھ سے پکڑنے پر ایک لاکھ مل رہا ہو تو پکڑ لیں گی/گے؟
ہونے لگا تھا۔ لیکن اللہ پاک نے بچت کرا دی۔کیا کبھی کسی کو آپکی وجہ سے کوئی بڑا نقصان ہوا😢
چرس بھرے سگرٹ نہیں ہاتھ لگے بلکہ خود بھری تھی ۔میٹرک کے لڑکوں سے جنھیں انٹر میں ہونا چاہیے تھا وہ پیتے تھے انھی سے ذرا سی لی تھی اور انھی سے سیکھا تھا کہ کیسے بھرتے ہیں۔جن کو پلائی تھی وہ بھی پہلے پی چکے تھے ۔اللہ تعالیٰ معاف کرے ۔اسکول ٹور کے دوران چرس سے بھرے سگریٹ آپ کے پاس کہاں سے آئے۔
میں نے اپنے ایک کزن سے سگریٹ لے کر پی (پہلی اور آخری مرتبہ صرف آزمانے کے لیے) اس وقت ہم ایک پہاڑی کے بالکل ایک ایج پر تھے۔ مجھے چکر آنے لگے زوروں سے۔ میں نے اسے کہا یار یہی بیٹھ جاتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ میں لیٹ گیا جب تک کہ چکر بند نہیں ہو گئے۔ 😊چرس بھرے سگرٹ نہیں ہاتھ لگے بلکہ خود بھری تھی ۔میٹرک کے لڑکوں سے جنھیں انٹر میں ہونا چاہیے تھا وہ پیتے تھے انھی سے ذرا سی لی تھی اور انھی سے سیکھا تھا کہ کیسے بھرتے ہیں۔جن کو پلائی تھی وہ بھی پہلے پی چکے تھے ۔اللہ تعالیٰ معاف کرے ۔
گل باجی اپنے متعلق تو ساری اچھی اچھی باتیں بتا رہی ہیں آپ اور ہماری ماضی کی گندی باتوں کی تفصیل مانگ رہی ہیں۔شاباشے۔
جو ہانڈی میں ہوتا ہے وہی نکلتا ہے۔برائیں یا خامیاں ہم میں بھی ہیں کیونکہ کوئی انسان مکمل نہیں ہوتا۔ مگر کوشش یہی ہوتی ہے کہ خود کو پرکھتے رہیں اور بہتر بناتے رہیں۔چرس بھرے سگرٹ نہیں ہاتھ لگے بلکہ خود بھری تھی ۔میٹرک کے لڑکوں سے جنھیں انٹر میں ہونا چاہیے تھا وہ پیتے تھے انھی سے ذرا سی لی تھی اور انھی سے سیکھا تھا کہ کیسے بھرتے ہیں۔جن کو پلائی تھی وہ بھی پہلے پی چکے تھے ۔اللہ تعالیٰ معاف کرے ۔
گل باجی اپنے متعلق تو ساری اچھی اچھی باتیں بتا رہی ہیں آپ اور ہماری ماضی کی گندی باتوں کی تفصیل مانگ رہی ہیں۔شاباشے۔
بری بات۔۔۔میں نے اپنے ایک کزن سے سگریٹ لے کر پی (پہلی اور آخری مرتبہ صرف آزمانے کے لیے) اس وقت ہم ایک پہاڑی کے بالکل ایک ایج پر تھے۔ مجھے چکر آنے لگے زوروں سے۔ میں نے اسے کہا یار یہی بیٹھ جاتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ میں لیٹ گیا جب تک کہ چکر بند نہیں ہو گئے۔ 😊
دراصل سب کو سگریٹ نوشی کرتا دیکھتا تھا۔ سگریٹ نوشی بہرحال ایک سٹائل تو ہے جو لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ اسی لیے میں نے سوچا آج میں بھی کر لوں۔۔۔۔بری بات۔۔۔
لیکن اچھی بات یہ کہ دوسری بار آزمانے کی خواہش نہ کی آپ نے۔
وحید مراد بننے کی سوجھی ہو گیدراصل سب کو سگریٹ نوشی کرتا دیکھتا تھا۔ سگریٹ نوشی بہرحال ایک سٹائل تو ہے جو لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ اسی لیے میں نے سوچا آج میں بھی کر لوں۔۔۔۔
وارث بھائی یہ فرمائیے کہ والد صاحب کے اس فرمان پر کس قدر عمل کیا ،کیا کبھی حکم عدولی ہوئی؟"بیٹا تم ایک چھوٹے سے شہر سے ایک بڑے بلکہ انٹرنیشنل شہر میں جا رہے ہو، بس سنبھل کے اور عزت سے رہنا"۔
(والد صاحب مرحوم کی چند نصیحتوں میں سے ایک، جو 1994ء میں بغرضِ تعلیم سیالکوٹ سے لاہور روانگی کے وقت انہوں نے مجھے کی)۔
جی درست کہا آپ نے۔یہ کیا گُل یاسمیں؟ اپنے ہی بنائے ہوئے دھاگے کے اصول بھول جاتی ہیں؟ اگلا سوال بھی تو کرنا تھا نا! گپ شپ کی لڑی نہ بن جائے کہیں
شوق تو شاید نہیں کہہ سکتے لیکن پتنگ بازی کرتا ضرور تھا، شوق مجھے کرکٹ کھیلنے کا تھاجی درست کہا آپ نے۔
پتنگ بازی جیسا شوق ہے؟
میری نظر میں ہمارے معاشرے ،جسے بر صغیر کہا جاتا ہے ،کی امتیازی برائی اپنی رائے اوروں پہ مسلط کرنا ہے اور اس برائی کی انتہا ہے کہ اگر نہ مانے تو اس سے بائیکاٹ کرنا یا موب کی شکل میں اس پر ٹوٹ پڑنا اور مار مار کے ادھ موا کر دینا ہے۔دنیاوی نفع نقصان اکثر صرفِ نظر ہو جاتا ہے۔
آپ کی نظر میں سب بڑی معاشرتی برائی اور اس کا حل ؟
اس سوال کا جواب سب دوست عطاء فرمائیں۔
میری تو کسی سے نہیں۔شوق تو شاید نہیں کہہ سکتے لیکن پتنگ بازی کرتا ضرور تھا، شوق مجھے کرکٹ کھیلنے کا تھا
فی الوقت کسی رشتہ دار سے ناراضی ہے؟
مٹن اور فشمٹن ۔بیف ۔چکن۔فش کس کا گوشت زیادہ پسند ہے؟
نہیں ،شوق سیکھنے کا تو ہے۔مٹن اور فش
کیا آپ تیراکی کر لیتے ہیں؟
اچھائی تو ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتیآپ اپنی کس عادت سے تنگ ہیں؟