محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دنیاوی نفع نقصان اکثر صرفِ نظر ہو جاتا ہے۔ہر کام میں نفع اور نقصان کو مدنظر رکھتے ہیں ؟
آپ کی نظر میں سب بڑی معاشرتی برائی اور اس کا حل ؟
اس سوال کا جواب سب دوست عطاء فرمائیں۔
دنیاوی نفع نقصان اکثر صرفِ نظر ہو جاتا ہے۔ہر کام میں نفع اور نقصان کو مدنظر رکھتے ہیں ؟
آپ محفل پر روزانہ آتے ہیں؟
ہم تو اتنی مرتبہ آتے ہین کہ ہماری یہاں کوئی قدر ہی نہیں ہونی چاہیئے لیکن پھر بھی نہ جانے کیوں ہے (لگتا تو یہی ہے)۔تقریباً روزانہ ۔۔۔یہاں آئے بغیر ہمارا دن ہی شروع نہیں ہوتا ۔۔۔۔😊
ایسا ممکن ہی نہیں ہمارے بھیا کی بہت قدر ہے 🥇🥇🥇🥇🥇ہم تو اتنی مرتبہ آتے ہین کہ ہماری یہاں کوئی قدر ہی نہیں ہونی چاہیئے لیکن پھر بھی نہ جانے کیوں ہے (لگتا تو یہی ہے)۔
بہت قدر ہے عاطف بھائی آپ کی۔ہم تو اتنی مرتبہ آتے ہین کہ ہماری یہاں کوئی قدر ہی نہیں ہونی چاہیئے لیکن پھر بھی نہ جانے کیوں ہے (لگتا تو یہی ہے)۔
جی ہاں اکثر ۔ البتہ کبھی ذرا سی شکر ڈال بھی لیتے ہیں ۔ جب چائے تیز ہو ثمرین کی چائے جیسی ۔بہت قدر ہے عاطف بھائی آپ کی۔
اگلا سوال
چائے چینی کے بغیر پیتے ہیں؟
آپ کو اگلا سوال بھی کرنا ہےجی ہاں اکثر ۔ البتہ کبھی ذرا سی شکر ڈال بھی لیتے ہیں ۔ جب چائے تیز ہو ثمرین کی چائے جیسی ۔
اچھا یہ بتاؤ کہ ابتدائی تعلیمی زمانے میں کونسا مضمون دلچسپی کا تھا ؟ (ہوم اکنامکس تو نہیں تھا کہیں)آپ کو اگلا سوال بھی کرنا ہے
حساباچھا یہ بتاؤ کہ ابتدائی تعلیمی زمانے میں کونسا مضمون دلچسپی کا تھا ؟ (ہوم اکنامکس تو نہیں تھا کہیں)
پہلے تو بہت اچھا تھا لیکن اب زندگی کو حساب دیتے دیتے تنگ آگیا ہوں اور ایک بے حساب و کتاب زندگی چاہتا ہوں ۔ 🦜حساب کتاب میں آپ کیسے ہیں؟
جواب دینے کے بعد سوال بھی کیا کیجئےپہلے تو بہت اچھا تھا لیکن اب زندگی کو حساب دیتے دیتے تنگ آگیا ہوں اور ایک بے حساب و کتاب زندگی چاہتا ہوں ۔ 🦜
اے بسا آرزو کہ خاک شدہ ۔
دوسروں کو ٹھیک کرنے کا جنون۔ اس کا حل ہے کہ اکثر آئینہ دیکھا جائے ۔ اور اپنا عکس دیکھنے کے لیے آنکھیں کھلی ہوں۔دنیاوی نفع نقصان اکثر صرفِ نظر ہو جاتا ہے۔
آپ کی نظر میں سب بڑی معاشرتی برائی اور اس کا حل ؟
اس سوال کا جواب سب دوست عطاء فرمائیں۔
ہمیشہ سے اپنا احتساب کرتا آرہا ہوں. ہمیشہ اپنے آپ کو اچھا پایا پھر شادی ہوئی اور احتساب کا عمل بیوی کے حوالے ہوا اور اور جب جب احتساب ہوا خود کو گنہگار پایادوسروں کو ٹھیک کرنے کا جنون۔ اس کا حل ہے کہ اکثر آئینہ دیکھا جائے ۔ اور اپنا عکس دیکھنے کے لیے آنکھیں کھلی ہوں۔
کیا کبھی آپ نے اپنا احتساب کیا؟ اگر کیا تو کیسے۔
بالکل ہیں۔کیا آپ بھلکڑ ہیں؟
نہیں، ابھی اس درجہ مجنون نہیں ہوا۔۔۔س:کبھی خود کو تھپڑ مارا ہے اور مارا ہے تو کیوں؟
اپنے ایک پرانے دوست جو پٹھان تھے، کو اسکول ٹور کے دوران جب کالاش کی سیر کو گئے ہوئے تھے،سگریٹ میں چرس بھر کے پلا دی تھی۔تین سگرٹیں ڈبیا میں تھیں، ہم دو دوستوں نے پہلے ایک ایک نکال لی اور آخر میں ایک بھری ہوئی انھیں دے دی۔ وہ کش لیتے رہے جب تیسرے کش پہ پہنچے تو جذباتی ہو کر اٹھے کہ برابر میں کوئی چرس پی رہا ہے یہ کہہ کر پاس والے کمرے کے دروازے پہ لات ماری کہ خبیثو! یہاں چرس پی رہے ہو۔ہم دونوں نے انھیں پکڑا اور واپس لائے بڑی معذرت کر تے ہوئے کہا کہ چرس تو آنجناب بذات خود پی رہے تھے۔بہت ناراض ہوئے،بڑی مشکل سے قابو میں آئے۔نہیں، ابھی اس درجہ مجنون نہیں ہوا۔۔۔
سب سے بڑی شرارت؟
یادیں تو بہت سی ہیں جنہیں "حسین یاد" کا خطاب ملنا چاہیے۔ لیکن "ترین" کا اضافہ کس کے ساتھ کیا جائے اس پر شش و پنج کا شکار ہوں۔آپ کی کوئی حسین ترین یاد؟
بھیا ہمارا پہلا موبائل Nokia 3310 تھاپہلا موبائل کون سا لیا تھا؟