خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بہت اچھی معلومات ہے جزاک اللہ
بس جی جہازوں کو ٹچ - پنچر لگا لیتے ہیں اوپر والا عزت کی روٹی دے دیتا ہےجہازوں کو بھی ٹُچ لگتا ہے ۔۔ واہ ۔۔
گُڈ ۔۔ کون کہتا ہے محنت کا پھل نہیں ملتا ۔ ملتا ہےبس جی جہازوں کو ٹچ - پنچر لگا لیتے ہیں اوپر والا عزت کی روٹی دے دیتا ہے
ملتا ہے کیون نہیں ملتا پکے پنچر کے 3 ہزار ڈالر اور کچے کے 1 ہزار ڈالر لیتے ہین بس مہنگائی کا زمانہ ہے ناگُڈ ۔۔ کون کہتا ہے محنت کا پھل نہیں ملتا ۔ ملتا ہے
واہ جی ۔۔ بابا ٹُچ سرکار زندہ باد ۔ملتا ہے کیون نہیں ملتا پکے پنچر کے 3 ہزار ڈالر اور کچے کے 1 ہزار ڈالر لیتے ہین بس مہنگائی کا زمانہ ہے نا
اصل میں کل یہ ٹیپ کام آئی تو مجھے لگا کہ آپکو بھی بتایا جائےواہ جی ۔۔ بابا ٹُچ سرکار زندہ باد ۔
شکریہ۔ ویسے اب میں ٹریول کرتے دھیان رکھوں گا کہ جہاز کو ٹُچ کو نہیں لگے۔اصل میں کل یہ ٹیپ کام آئی تو مجھے لگا کہ آپکو بھی بتایا جائے
لو جی میں نے آپ لوگوں کو بتانے کے لیے کھولا کہ ٹیپ سے کچھ نہیں ہوتا یہ اچھی چیز ہے آپ الٹا دھیان رکھو گے میں نے کئی بار سپیڈ ٹیپ لگے پرندوں پر سفر کیا ہے ۔ ویسے حفظ ماتقدم کے طور پر بھی لگائی جاتی ہے کہ جب جہاز کھڑا ہو گا تسلی سے کام کریں گے ابھی تو جائےشکریہ۔ ویسے اب میں ٹریول کرتے دھیان رکھوں گا کہ جہاز کو ٹُچ کو نہیں لگے۔
صحیح ۔لو جی میں نے آپ لوگوں کو بتانے کے لیے کھولا کہ ٹیپ سے کچھ نہیں ہوتا یہ اچھی چیز ہے آپ الٹا دھیان رکھو گے میں نے کئی بار سپیڈ ٹیپ لگے پرندوں پر سفر کیا ہے ۔ ویسے حفظ ماتقدم کے طور پر بھی لگائی جاتی ہے کہ جب جہاز کھڑا ہو گا تسلی سے کام کریں گے ابھی تو جائے
عسکری صاحب ہوائی سفر کرتے ہوئے ان مرہم پٹیوں کو دیکھا تھا شائد لیکن اسکے بارئے میں زیادہ معلوم نہ تھا۔
آپ نے اسکے بارئے میں تفصیل سے بتا دیا۔جزاک اللہ