جہازوں کی ٹیپ

عسکری

معطل
شکریہ۔ ویسے اب میں ٹریول کرتے دھیان رکھوں گا کہ جہاز کو ٹُچ کو نہیں لگے۔ :D
لو جی میں نے آپ لوگوں کو بتانے کے لیے کھولا کہ ٹیپ سے کچھ نہیں ہوتا یہ اچھی چیز ہے آپ الٹا دھیان رکھو گے :( میں نے کئی بار سپیڈ ٹیپ لگے پرندوں پر سفر کیا ہے ۔:p ویسے حفظ ماتقدم کے طور پر بھی لگائی جاتی ہے کہ جب جہاز کھڑا ہو گا تسلی سے کام کریں گے ابھی تو جائے :daydreaming:
 
عمر سیف

محفلین

صحیح ۔
 
منصور مکرم

محفلین
عسکری صاحب ہوائی سفر کرتے ہوئے ان مرہم پٹیوں کو دیکھا تھا شائد لیکن اسکے بارئے میں زیادہ معلوم نہ تھا۔
آپ نے اسکے بارئے میں تفصیل سے بتا دیا۔جزاک اللہ
 
اس میں ہوائی مرہم کا تو زکر ہی نہیں تھی ویسے ٹیپ سے زیادہ پاٹچ ریپئیراستمال ہوتے ہیں جہازوں پر یہ والے۔ اور ہاں یہ سٹرکچر پر ویسے بھی ہوتے ہیں ہر اس جگہ پر جسے بار بار کھولنا مقصود ہے انہیں پینلز کیا جاتا ہے ہر ایک کا اپنا نمبر ہوتا ہے ۔ اب یہ نا ہو آپ پینلز کو دیکھ کر مجھے کہیں اس جہاز پر تو ریپئیر پاٹچز لگے ہوئے تھے :laughing:
repair-patch.jpg
 
Top