قادری صاحب کا معاملہ پھر اللہ پر ہی چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ قادری صاحب کو سنبھالیں
ہم پاکستانیوں کا بھی تو فرض بنتا ہے کہ اپنے وطن کو فتنوں سے بچائیں اور رب سے اجر کی توقع رکھیں
قادری صاحب کا معاملہ پھر اللہ پر ہی چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ قادری صاحب کو سنبھالیں
میں بھی حیران ہو رہا تھا کہ میں نے تو اپنی طرف سے ایسی کوئی بات نہیں کی تھی۔ یاد دہانی کا شکریہآپ کا انداز غلط نہیں تھا مگر میں احتیاطاً یاد دہانی کرانا اپنا فرض سمجھا ۔ بعض اوقات گفتگو کرتے کرتے بات کہیں سے کہیں نکل جاتی ہے اور انداز گفتگو قابو میں نہیں رہتا اس مقام پر پہنچنے سے پہلے ایک دفعہ یاد دہانی اچھی بات ہے
فتنے پر بات بہت دور نکل جائے گی، اس لئے رہنے دیجئےہم پاکستانیوں کا بھی تو فرض بنتا ہے کہ اپنے وطن کو فتنوں سے بچائیں اور رب سے اجر کی توقع رکھیں
بہت عمدہ اور خوبصورت بات کی آپ نے۔ یہی درست رویہ ہے کہ اگر ایک مسلمان اپنا کوئی خواب بیان کرتا ہے زیارتِ رسول کے حوالے سے، اور ہمارے پاس ایسا کوئی ذریعہ یا علم نہیں ہے کہ ہم اسکی بات کے سچ یا جھوٹ ہونے کا قطعی حکم لگا سکیں تو اس صورت مییں بحیثیت مسلمان، ہمیں دوسرے مسلمان سے حسنَ ظن رکھنے کا حکم ہے چنانچہ اس سے یہ بدگمانی کرنا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے، مسلمانیت کی شان سے بعید ہے۔ اور خصوصاّ اگر وہ شخص اپنی بات اللہ کی قسم کے ساتھ بیان کرے تو پھر تو ویسے بھی ہمارے لئے ضروری ہوجاتا ہے کہ اسکا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں۔ ٖرآن پاک میں ارشاد ہے کہ "بیشک اللہ کے ذکر سے دلوں کو چین ملتا ہے"۔ اسکی تفسیر میں یہ بات بھی کہی گئی ہے کہ جب مسلمانوں میں کوئی تنازعہ ہوجائے اور ایک فریق اپنی بات کے سچ کو وواضح کرنے کیلئے اللہ کی قسم کھالے، تو مسلمان اس کے بعد جھگڑا چھوڑ کر معاملہ اللہ کے سپرد کردیتے ہیں، عدالتوں میں بھی یہی ہوتا ہے حلفیہ بیان کی اہمیت تسلیم کی جاتی ہے۔الحمدللہ، مجھے آخری بار چند دن قبل ہی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے، اس لئے میں پیٹروڈالر کے تنگ نظر اسلام کے بارے تو ہرگز متفق نہیں ہوں
باقی اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں، قادری صاحب کا معاملہ پھر اللہ پر ہی چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ قادری صاحب کو سنبھالیں
چلیں فتنے کی بجائے فساد کہ لیتے ہیں۔ فساد کا لفظ زیادہ مناسب رہے گافتنے پر بات بہت دور نکل جائے گی، اس لئے رہنے دیجئے
معذرت کے ساتھہم پاکستانیوں کا بھی تو فرض بنتا ہے کہ اپنے وطن کو فتنوں سے بچائیں اور رب سے اجر کی توقع رکھیں
فتنے پر بات بہت دور نکل جائے گی، اس لئے رہنے دیجئے
میرے خیال سے پاکستان کو پنجاب کاشو باز فسادی/شوباز مودی اورالو بٹ قسم کے لوگ ہی نکال سکتے ہیں طاہرالقادری ورگے تو صرف منجن ہی بیچ سکتے ہیںچلیں فتنے کی بجائے فساد کہ لیتے ہیں۔ فساد کا لفظ زیادہ مناسب رہے گا
کچھ تفصیل شئیر کیجیے۔الحمدللہ، مجھے آخری بار چند دن قبل ہی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے
ماشاءاللہالحمدللہ، مجھے آخری بار چند دن قبل ہی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے، اس لئے میں پیٹروڈالر کے تنگ نظر اسلام کے بارے تو ہرگز متفق نہیں ہوں
باقی اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں، قادری صاحب کا معاملہ پھر اللہ پر ہی چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ قادری صاحب کو سنبھالیں
واہ واہ سبحان اللہ، انتہائی قابل رشک ،الحمدللہ، مجھے آخری بار چند دن قبل ہی زیارت کا شرف حاصل ہوا ہے۔
اس بارے معذرت خواہ ہوں کہ پبلک فورم پر اچھا نہیں لگتا یہ سب لکھناکچھ تفصیل شئیر کیجیے۔
جزاک اللہ سید بادشاہماشاءاللہ
بالیقین ۔ آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت مبارکہ جن نفوس کا مقدر ٹھہری ۔ یہ محترم نفوس جس بھی کیفیت میں زیارت پاک سے مشرف ہوئے ۔ انہوں نے آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہی زیارت کی ۔ اور جو کچھ بھی اس زیارت مبارکہ کی محفل میں پیش آتے دکھائی دیا ۔وہ بھی شیطان کے شر سے محفوظ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشک
آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہونا بلاشبہ درجہ بلند میں شامل اور بڑے نصیب والوں کا مقدر ۔۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ محترمواہ واہ سبحان اللہ، انتہائی قابل رشک ،
ہدیۂ تبریک قبول کریں، بھائی۔
چلی گئی،امارات ائرلائن واپس گئی یا نہیں؟