مبارکباد جہانزیب بھائی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد

رحمت کی آمد ۔ مرحبا :)
بہت بہت مبارک ہو۔
والد کے لئے خاص طور پر بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں کیونکہ بیٹیاں باپ سے محبت کرتی ہیں، زیادہ خیال رکھتی ہیں اور ان کی وجہ سے اللہ تعالی رزق میں اضافہ فرما دیتا ہے۔
 
فون پر مبارکباد تو کافی پہلے دے چکا ہوں مگر محفل پر بھی مبارکباد قبول ہو۔

اب جہانزیب گھر جاتے ہوئے بچوں کی خریداری بارے بھی چوکنا ہوتا ہے کہ یاد نہ رہے تو گھر پہنچ کر پھر واپس جانا پڑتا ہے خریداری کے لیے۔ :)
 
nabeel.gif


 

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد۔ آج تو اتنی اچھی اچھی خبریں پڑھنے کو ملیں۔:)
ارفع کی خوش بختی اور بہترین زندگی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ ثمَ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
بہت مبارک ہو۔ اللہ اچھی صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی عُمر دے۔ اپنی پیاری بندی، پیارے نبی ﷺ کی پیاری اُمّی اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
 
Top