میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو :)
ل لئیق احمد معطل مئی 19، 2014 #24 رحمت کی آمد ۔ مرحبا بہت بہت مبارک ہو۔ والد کے لئے خاص طور پر بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں کیونکہ بیٹیاں باپ سے محبت کرتی ہیں، زیادہ خیال رکھتی ہیں اور ان کی وجہ سے اللہ تعالی رزق میں اضافہ فرما دیتا ہے۔
رحمت کی آمد ۔ مرحبا بہت بہت مبارک ہو۔ والد کے لئے خاص طور پر بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں کیونکہ بیٹیاں باپ سے محبت کرتی ہیں، زیادہ خیال رکھتی ہیں اور ان کی وجہ سے اللہ تعالی رزق میں اضافہ فرما دیتا ہے۔
محب علوی مدیر مئی 19، 2014 #26 فون پر مبارکباد تو کافی پہلے دے چکا ہوں مگر محفل پر بھی مبارکباد قبول ہو۔ اب جہانزیب گھر جاتے ہوئے بچوں کی خریداری بارے بھی چوکنا ہوتا ہے کہ یاد نہ رہے تو گھر پہنچ کر پھر واپس جانا پڑتا ہے خریداری کے لیے۔
فون پر مبارکباد تو کافی پہلے دے چکا ہوں مگر محفل پر بھی مبارکباد قبول ہو۔ اب جہانزیب گھر جاتے ہوئے بچوں کی خریداری بارے بھی چوکنا ہوتا ہے کہ یاد نہ رہے تو گھر پہنچ کر پھر واپس جانا پڑتا ہے خریداری کے لیے۔
فرحت کیانی لائبریرین مئی 20، 2014 #31 بہت بہت مبارکباد۔ آج تو اتنی اچھی اچھی خبریں پڑھنے کو ملیں۔ ارفع کی خوش بختی اور بہترین زندگی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ ثمَ آمین
بہت بہت مبارکباد۔ آج تو اتنی اچھی اچھی خبریں پڑھنے کو ملیں۔ ارفع کی خوش بختی اور بہترین زندگی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ ثمَ آمین
جاسمن لائبریرین مئی 24، 2014 #32 بہت مبارک ہو۔ اللہ اچھی صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی عُمر دے۔ اپنی پیاری بندی، پیارے نبی ﷺ کی پیاری اُمّی اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
بہت مبارک ہو۔ اللہ اچھی صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی عُمر دے۔ اپنی پیاری بندی، پیارے نبی ﷺ کی پیاری اُمّی اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!