حاتم راجپوت
لائبریرین
2011 کے مطابق پاکستان میں تیل کی روزانہ کھپت 476000 بیرل ہے۔ جو کہ 2014 میں ظاہر ہے بڑھ چکی ہے۔ اگر2011 کے ریکارڈ ہی کے مطابق دیکھا جائے تو پاکستان کو روزانہ کی بنیاد پر تین لاکھ چھہتر ہزار بیرل تیل غیر ملکی کمپنیوں سے خریدنا پڑتا ہے۔کل یا پرسوں ٹی وی پر بتا رہے تھے کہ پاکستان کی کل ملا کر (سارے کنووں کی) تیل کی پیداوار ایک لاکھ پیرل ہے۔ ظاہر 5500تو اس کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ کل کھپت کا پتہ چلے تو فرق کا اندازہ کرنا آسان ہوگا۔