جہلم میں پاکستان کی تاریخ کا تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت

حاتم راجپوت

لائبریرین
کل یا پرسوں ٹی وی پر بتا رہے تھے کہ پاکستان کی کل ملا کر (سارے کنووں کی) تیل کی پیداوار ایک لاکھ پیرل ہے۔ ظاہر 5500تو اس کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ کل کھپت کا پتہ چلے تو فرق کا اندازہ کرنا آسان ہوگا۔
2011 کے مطابق پاکستان میں تیل کی روزانہ کھپت 476000 بیرل ہے۔ جو کہ 2014 میں ظاہر ہے بڑھ چکی ہے۔ اگر2011 کے ریکارڈ ہی کے مطابق دیکھا جائے تو پاکستان کو روزانہ کی بنیاد پر تین لاکھ چھہتر ہزار بیرل تیل غیر ملکی کمپنیوں سے خریدنا پڑتا ہے۔
 
اگر 476000 میں سے تھرمل پاور جنریشن کمپنیوں کی کھپت نکال دی جائے تو باقی ضرورت کتنی بنتی ہے؟ تھرمل پاور جنریشن کمپنیوں کی کھپت کتنی ہے؟
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
اگر 476000 میں سے تھرمل پاور جنریشن کمپنیوں کی کھپت نکال دی جائے تو باقی ضرورت کتنی بنتی ہے؟ تھرمل پاور جنریشن کمپنیوں کی کھپت کتنی ہے؟
پاکستان میں 2010،11 کے مطابق فرنس آئل کی کھپت ایک لاکھ چھتیس ہزار بیرل روزانہ ہے، جمع تفریق خود ہی دیکھ لیجئے۔ :)
 
Top