جیا راؤ
محفلین
مبروک یا جیا راو۔
شکراً یا اخی۔۔۔
(کوئی بتائے ٹھیک بھی لکھا ہے کہ نہیں۔۔ )
مبروک یا جیا راو۔
جلیں ہمارے دشمن ہم تو آج کل بجھے ہوئے ہیں
اب چونکہ مہارت کا منصب حاصل ہوچلا ہے سو ۔۔
خوش رہیے اور خوب خوب مراسلے سجائیے۔
جلد ہی آپ تخت نشین ہوجائیں گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تخلیہ !!
مہارت بہت بہت مبارک ہو جیا۔۔۔۔۔۔۔۔زیادہ چھٹیاں نا مارا کریںجلدی جلدی آیا کریں
خوش رہنا اور مراسلے سجانا آپس میں راست متناسب ہے۔۔۔
ہاہاہا۔۔۔ یہ بات وہ کہہ رہی ہے جو خود دو دو ہفتے غائب رہتی ہے۔مہارت بہت بہت مبارک ہو جیا۔۔۔۔۔۔۔۔زیادہ چھٹیاں نا مارا کریںجلدی جلدی آیا کریں
ایک ہزار کا سنگ میل عبور کرنا بہت مبارک ہو۔ یونہی ہے بزم سخن کی رونق بڑھاتی رہیں۔
بہت مبارک ہو جیا راؤ یہ سنگِ میل، خدا کرے اسی طرح کئی سنگِ میل عبور کر جائیں.
پھر دل کر آیا مبارک دینے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو میری طرف سے پھر مبارک ہو۔۔۔۔۔۔
اب کی بار نہ تو آپ چونکی ہوں گی نہ ڈری ہونگی
کیونکہ
یہ مبارکباد کا دھاگہ ہے
تو مبارکباد قبول کیجیئے
سدا خوش رہیں
وسلام
ٹھیک ہے بالکل !شکراً یا اخی۔۔۔
(کوئی بتائے ٹھیک بھی لکھا ہے کہ نہیں۔۔ )