جیمز فولی کا قتل

امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے دولتِ اسلامیہ کے ایک جنگجو کے ہاتھوں امریکی صحافی جیمز فولی کے قتل کی مذمت کی ہے جبکہ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل نے جیمز فولی کے قتل کی ویڈیو کے اصل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
جیمز فولی کا قتل
 
برطانیہ والے اس سلسلے میں باقی مغرب کے مسلمانوں کے مقابلے میں شدت پسند ہیں

کئی مرتبہ برطانوی ملے جو ایشین نژاد تھے مجھے تو بہت ہی عجیب لگے۔ سب ہی عام طور پر وہاں کے انگریزوں کے تعصب سے تنگ تھے ۔ خصوصا پاکستان اوریجن یا بنگلہ اوریجن
 

صائمہ شاہ

محفلین
کئی مرتبہ برطانوی ملے جو ایشین نژاد تھے مجھے تو بہت ہی عجیب لگے۔ سب ہی عام طور پر وہاں کے انگریزوں کے تعصب سے تنگ تھے ۔ خصوصا پاکستان اوریجن یا بنگلہ اوریجن
جتنا تعصب پاکستان اور پاکستانیوں میں ہے وہ کہیں اور نہیں ہے رنگ ، فرقہ ، ذات پات سب ہی تو ہے ہمارے ہاں ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے اچھے نہیں لگتے
 
جتنا تعصب پاکستان اور پاکستانیوں میں ہے وہ کہیں اور نہیں ہے رنگ ، فرقہ ، ذات پات سب ہی تو ہے ہمارے ہاں ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے اچھے نہیں لگتے

میں ان برطانویوں کی رائے کے بارے میں بات کررہا تھا جو برطانیہ ہی میں پیدا ہوئے۔ میرا ملاقات کم از کم تین برطانیوں سے رہی جن کا اوریجن پاکستان، بنگلہ دیش اور عراق تھا
 

صرف علی

محفلین
بھائی جب مفت کاکھانا ملے اور کرنے کو کچھ نہ ہوتو دماغ میں شیطان آجاتا ہے برطانیہ میں مفت میں کھا کھا کر کچھ نہیں کرنے کو ملا تو یہی حال ہو گا ۔ویسے اس میں وہاں کی حکومت خود بھی شامل ہے
 

موجو

لائبریرین
میں اس قتل کی حمایت نہیں کرتا مگر امریکیوں نے بھی ڈاکٹروں تک سے جاسوسی کروا ڈالی اور پاکستان سے کئی صحافی جاسوسی کی وجہ سے نکالے گئے ہیں
ان کی وجہ سے خیبر پختونخواہ میں پولیو ویکسین کا منصوبہ ٹھپ ہوگیا اور ایف سی و پولیس کی نگرانی میں پولیو ٹیمیں کچھ علاقوں میں کام کرتی ہیں۔
ہرشعبہ سے اعتبار اٹھ گیا ہے۔
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
برطانوی ایکسنٹ والے دہشت گرد نے
جمعہ نماز پڑھ کر باہر نکلا تو ٹریفک سگنل پر بہت رش تھا۔ وہیں ایک لمبی داڑھی والا دہشت گرد نئے بندے بھرتی کرنے کے چکر میں تقریر کر رہا تھا۔ حیرت یہ ہوئی کہ برطانوی پولیس کے اہلکار نماز پڑھ کر اس کے پاس سے گذرتے گئے، کسی نے توجہ تک نہیں دی :(
 

موجو

لائبریرین
داعش میں ڈھیرسارے یورپین اور امریکی جہادی پائے جاتے ہیں جن میں آسٹریلین، برٹش اور یورپ کے دوسرے ممالک سے لوگ شامل ہیں۔
 

x boy

محفلین
پاکستان میں بھی ایک بار ایسا ہوا تھا ڈینی پرل جو امریکن جاسوس صحافی تھا وہ قتل ہوا اور اس کو قتل کرنے والا القاعدہ کا تھا یورپین تھا
 
Top