جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی اندھا کہنے پر اعتراض ہے بے ڈماکا کہلانے پر نہیں
لیکن سب سے پہلے تو اندھا کہنے پر اعتراض ہے۔ باقی تو ساتھ ساتھ آتے جائیں گے ایک ایک کر کے۔ سارے اعتراض ایک ساتھ بتا کر بندے کا تراہ تو نہیں نکالنا ناں۔
عمران صیب بندے بن جاؤ
دل باغ باغ ہو گیا :cool:
کڑی نوں غصہ آگیا تے شیہت دیاں مکھیاں دے نال اسپیشل تعلقات ہیں اس کے۔
یعنی کہ اُس سانحہ کو بھولے نہیں آپ۔ ہمیں پھر سے سر میں ان مکھیوں کے ڈنک چُبھتے محسوس ہو رہے ہیں قسمے۔ اور اپنا آندھی کی اسپیڈ سے بھاگنا۔۔۔۔۔ اللہ توبہ۔ کسی دشمن پہ بھی ایسا حملہ نہ ہو۔ لیکن اس سب کا پھل بہہہہہت میٹھا ملا۔
 
نوٹوں پہ چھپے قازے آزم تو ویسے ہی سب کو پیارے ہیں۔ احترام تو بس احتراماً ہی کہا جاتا ہے۔
ویسے تو نوٹ پر خانہ کعبہ سے لے کر جنگل کی چڑیوں تک کی فوٹویں ہوتیاں ہیں ۔ اب بندہ اصل میں تو احترام اپنی ضرورتوں خواہشوں کا کر رہا ہوتا ہے ۔ قازے آزم کا تو نام ہے بس
 
لیکن سب سے پہلے تو اندھا کہنے پر اعتراض ہے۔ باقی تو ساتھ ساتھ آتے جائیں گے ایک ایک کر کے۔ سارے اعتراض ایک ساتھ بتا کر بندے کا تراہ تو نہیں نکالنا ناں۔

دل باغ باغ ہو گیا :cool:

یعنی کہ اُس سانحہ کو بھولے نہیں آپ۔ ہمیں پھر سے سر میں ان مکھیوں کے ڈنک چُبھتے محسوس ہو رہے ہیں قسمے۔ اور اپنا آندھی کی اسپیڈ سے بھاگنا۔۔۔۔۔ اللہ توبہ۔ کسی دشمن پہ بھی ایسا حملہ نہ ہو۔ لیکن اس سب کا پھل بہہہہہت میٹھا ملا۔
اللہ دنیا و آخرت کی ہر مٹھاس تیرے نصیب میں کردے آمین ثم آمین
 
اور تجھے بھی کسی خوش نصیب کے نصیب میں کرے...
یہ دعا بھی مانگنی ہے کیا؟؟؟
ویر جی پہلے دو کر چکا ہوں ۔ تیسری کی کوئی تمنا نہیں ہے۔ فی الحال باقی دعا مانگنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔ میں جس جس کے نصیب میں رہا ہوں وہ خوش نصیب ہی تھی :cool:
 
بدنصیب تو وہ بعد میں ہوگا...
نہیں؟؟؟
:unsure::unsure::unsure:
شاواشے وئی ۔ میں ایویں آپ کی اس شطونگڑی کا مطلب اپنے آپ پر فٹ کیئے بیٹھا تھا ۔ ناں وئی گل جس گھر جائے اللہ اسے محبتوں اور سلوک سے بھر دے ۔ ایسا گھر کبھی بد نصیب نہیں ہو سکتا ان شاء اللہ
 
Top