گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن سب سے پہلے تو اندھا کہنے پر اعتراض ہے۔ باقی تو ساتھ ساتھ آتے جائیں گے ایک ایک کر کے۔ سارے اعتراض ایک ساتھ بتا کر بندے کا تراہ تو نہیں نکالنا ناں۔یعنی اندھا کہنے پر اعتراض ہے بے ڈماکا کہلانے پر نہیں
دل باغ باغ ہو گیاعمران صیب بندے بن جاؤ
یعنی کہ اُس سانحہ کو بھولے نہیں آپ۔ ہمیں پھر سے سر میں ان مکھیوں کے ڈنک چُبھتے محسوس ہو رہے ہیں قسمے۔ اور اپنا آندھی کی اسپیڈ سے بھاگنا۔۔۔۔۔ اللہ توبہ۔ کسی دشمن پہ بھی ایسا حملہ نہ ہو۔ لیکن اس سب کا پھل بہہہہہت میٹھا ملا۔کڑی نوں غصہ آگیا تے شیہت دیاں مکھیاں دے نال اسپیشل تعلقات ہیں اس کے۔