گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم نے کب لکھا گندا لفظ۔۔یہی جو اتا گندا لفظ لکھا ہے...
ہمیں تو دوہراتے ہوئے بھی چھرم آوے ہے...
اپنے روفی بھیا سے پوچھیں ناں!!!
ہم نے تو صرف گوانڈن لکھا ہے۔ اور اس کا مطلب ہے کہ۔۔
اوہ اچھا اچھااااااااااااااااااا
یعنی کہ سمجھ نہیں آئی تو اب مطلب پوچھنے کے لئے اتنی باتیں سنائی جا رہی ہیں ہمیں۔
ہم نہیں آنے والے اس بھلیکھے میں ۔