جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہی جو اتا گندا لفظ لکھا ہے...
ہمیں تو دوہراتے ہوئے بھی چھرم آوے ہے...
اپنے روفی بھیا سے پوچھیں ناں!!!
ہم نے کب لکھا گندا لفظ۔۔
ہم نے تو صرف گوانڈن لکھا ہے۔ اور اس کا مطلب ہے کہ۔۔
:rolleyes:
اوہ اچھا اچھااااااااااااااااااا
یعنی کہ سمجھ نہیں آئی تو اب مطلب پوچھنے کے لئے اتنی باتیں سنائی جا رہی ہیں ہمیں۔
ہم نہیں آنے والے اس بھلیکھے میں ۔
 

سید عمران

محفلین
بس اب صبح تکں یونہی گھومتے رہیں۔
ایڈے تسی میکوں سایری محفل میں لڑی کی تلاش میں بھیجنے والے۔
ہن لگا پتہ۔
ہم نہیں گھوم رہے...
یہ وہی والی مکھیاں ہیں جو آپ کے خون کا ذائقہ ٹیسٹ کرنے آئی تھیں...
ٹیسٹ کا ٹسٹ پاس ہوگیا...
انہیں بڑا آرڈر مل گیا ہے...
اپنا آرڈر پورا کرنے کے لیے آپ کو ڈھونڈ رہی ہیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نہیں گھوم رہے...
یہ وہی والی مکھیاں ہیں جو آپ کے خون کا ذائقہ ٹیسٹ کرنے آئی تھیں...
ٹیسٹ کا ٹسٹ پاس ہوگیا...
انہیں بڑا آرڈر مل گیا ہے...
اپنا آرڈر پورا کرنے کے لیے آپ کو ڈھونڈ رہی ہیں!!!
اب کچھ بھی کہیں ہم نہ مانیں۔
کس نے دیا آرڈر؟
ہم نے تو جج صاحب والے آرڈر آرڈر کی بات کی تھی۔ آپ نے شہد کی مکھیوں ہی کو ہمارے نام کی سپاری دے دی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
معلوم بھی ہے صبح تک گھومتے رہنا کتنا تکلیف دہ کام ہے...
ایسے مشورے دیتے دل ذرا نہ کانپا!!!
آپ کا کانپا جب ہمیں لکھا کہ خوفناک ہو گا آپ کے لئے وہ وقت، ہمارے لئے تو خواب ناک تھا۔
ویسے بھی صبح ہونے میں وقت ہی کتنا باقی ہے۔ بارہ تو آپ کے ایک گھنٹہ پہلے بج چکے ہیں۔ اور پانچ بجے سویر ہو جانی ہے۔
بس ذرا سا صبر۔
 
Top