میرے بچوں سے اکثر ٹوٹتے ہیں ،۔ ۔ اور میں نے صرف اتنا سا کہنا سنانا ہوتا ہے کہ '' دھیان سے نہیں پکڑنے ہوتا تو اب وہ یہ کرتیں ہیں کہ جیسے ہی کچھ ٹوٹا اٹھایا اور اتنی صفائی سے باہر بِن میں پھینک آتیں ہیں ،
جبکہ میں وہی ٹوٹا ہوا برتن کچن میں تلاشتی رہتی ہوں کہ آخر گیا تو کدھر کو گیا
بعد میں پتا چلتا ہے گرا اور ٹوٹا اور گیا ،۔
بہت شاندار یادداشت ہے اپکی ۔۔۔ ایک ایک کپ پر اتنی گہری نظر ۔۔۔۔[/QUOTE]
نظر گہری نہیں ہے جناب ۔۔ اصل میں گھر میں صرف میں ہی میں ہوں جو چائے کافی پیتی ہوں اور اپنے لئے کپ گن ِ کر میں نے باہر نکال کر کیبینٹ سے ، ہولڈر پر گن کر چار کپ لٹکا رکھے ہوتے ہیں ۔ خوبصورت سی بلیاں بنی ہوئی ہیں ۔۔ چاروں پر ۔۔ اور جب کپ غائب ہوتا ہے تو مجھے تو ظاہر ہے تشویش ہوتی ہے ۔ کہاں گیا میرا کپ کیونکہ بچے چائے پیتے نہیں ، دودھ کے لئے گلاس یوز ہوتے ہیں ،۔ اور میرا کوئی کپ غائب ہو ، تو نظر میں خود ہی آجاتا ہے کہ گھر میں کوئی اور ہے ہی نہیں ، تو اپنے لئے میں نے گن کر رکھے ہوئے ہوتے ہیں ،