شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:میں نے جدا کرنے کی کوشش کی لیکن میرا درد ہی نکل گیا۔
مطلب کہ مرتے دم تک کوئی میرا پیچھا چھوڑنے والا نہیں۔
میں بتاؤں، بدلے میں تم بھی مرتے دم تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑنا۔
ماوراء نے کہا:میں نے جدا کرنے کی کوشش کی لیکن میرا درد ہی نکل گیا۔
مطلب کہ مرتے دم تک کوئی میرا پیچھا چھوڑنے والا نہیں۔
بدتمیز نے کہا:ہاہاہا جب میں یہ جملہ لکھ رہا تھا تب میں نے سوچا تھا کہ یہ کوئی پوچھ سکتا ہے
لہذا آپ دیکھیں میں نے لکھا ہے درزی بڑا بدتمیز ہے۔
ابھی تو میں معصوم بچہ میں درزی کیسے ہو سکتا ہوں؟
میری فکر تو آپ چھوڑ دیں۔بس ایک بار میرے ہاتھ لگے سہی۔۔۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:میں نے جدا کرنے کی کوشش کی لیکن میرا درد ہی نکل گیا۔
مطلب کہ مرتے دم تک کوئی میرا پیچھا چھوڑنے والا نہیں۔
میں بتاؤں، بدلے میں تم بھی مرتے دم تک اس کا پیچھا نہیں چھوڑنا۔
شمشاد نے کہا:جیون ساتھی
شادی کی انگھوٹی تیسری انگلی میں کیوں پہنتے ہیں؟
میں آپ کو بتاتا ہوں:
انگوٹھا والدین کو ظاہر کرتا ہے۔
پہلی انگلی یا انڈکس فنگر بہن بھائیوں کو ظاہر کرتی ہے۔
بڑی یا درمیانی انگلی اپنے آپ کو ظاہر کرتی ہے۔
تیسری یا رنگ فنگر زندگی کے ساتھی کو ظاہرکرتی ہے۔
سب سے چھوٹی انگلی آپ کے بچوں کو ظاہر کرتی ہے۔
کہ زندگی کی ترتیب بھی یہی ہے۔
ہے ناں دلچسپ۔
اصل کھیل اب شروع ہوتا ہے۔
اپنے ہاتھ پھیلائیں اور دونوں ہاتھ کی درمیانی انگلیوں کو (جو اپنے آپ کو ظاہر کرتی ہیں) ہتیھلی کی جانب موڑ لیں۔ اب دونوں ہاتھ اس طرح ملائیں کہ درمیانی انگلیوں کی پشت اور باقی انگلیوں اور انگوٹھے کا سامنے کا حصہ دوسرے ہاتھ کی انگلیوں اور انگوٹھے کے سامنے کے حصے سے آپس میں مل جائیں۔
اب صرف انگوٹھے جدا کریں۔ یہ والدین کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ جدا ہو جائیں گے۔ ان کا جدا ہونا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے والدین آپ سے بچھڑ سکتے ہیں۔ یا آپ انہیں چھوڑ کر جا سکتے ہیں۔ مطلب یہ کہ انکی اور اپنی زندگی میں الگ ہو سکتے ہیں۔ اب انہیں واپس آپس میں ملا لیں۔
اب پہلی انگلیوں کو جدا کریں۔ یہ بہن بھائیوں کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ بھی جدا ہو جائیں گی۔ ان کا جدا ہونا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے بہن بھائی زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ سے بچھڑ سکتے ہیں۔ اب انہیں واپس آپس میں ملا لیں۔
اس کے بعد درمیانی انگلی کو چھوڑ دیں کہ وہ تو اس کھیل میں شامل نہیں۔
اس کے بعد سب سے چھوٹی انگلیوں کو جدا کریں۔ یہ آپ کے بچوں کو ظاہر کرتی ہیں۔ ان کا جدا ہونا ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے بچے بھی آپ سے بچھڑ سکتے ہیں۔ کبھی اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اور کبھی روزگار کی خاطر یا پھر ان کی شادی کے بعد۔ اب انہیں بھی واپس آپس میں ملا لیں۔
آئیے اب آپ کوشش کریں اور تیسری انگلی یعنی کہ رنگ فنگر کو جدا کریں۔ یہ آپ کے جیون ساتھی کو ظاہر کرتی ہیں۔ آپ حیران رہ جائیں گے کہ آپ انہیں باوجود کوشش کے جدا نہیں کر سکتے۔ یہ ظاہر کرتی ہیں کہ آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ایکدوسرے کے ہیں۔ اور مرتے دم تک جدا نہیں ہو سکتے۔
اس لیے جیون ساتھی کی انگوٹھی اسی انگلی میں پہنتے ہیں۔
کہیے پسند آیا یہ کھیل۔
شمشاد نے کہا:اللہ رے اتنی بیتابی۔
حجاب آپ بھی پڑھ رہی ہیں ناں
حجاب جلدی سے لکھ دو نا۔۔۔حجاب نے کہا:شمشاد نے کہا:اللہ رے اتنی بیتابی۔
حجاب آپ بھی پڑھ رہی ہیں ناں
میں پڑھ رہی ہوں ماوراء کچھ لکھوں یا جانے دوں
شمشاد بھائی، آپ کو میں آج تک سمجھ نہیں سکی۔ کبھی آپ کو جلدی ہوتی ہے۔ اور جب میں کچھ ایسا کہوں تو بات الٹ دیتے ہیں۔شمشاد نے کہا:اللہ رے اتنی بیتابی۔
حجاب آپ بھی پڑھ رہی ہیں ناں
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، آپ کو میں آج تک سمجھ نہیں سکی۔ کبھی آپ کو جلدی ہوتی ہے۔ اور جب میں کچھ ایسا کہوں تو بات الٹ دیتے ہیں۔شمشاد نے کہا:اللہ رے اتنی بیتابی۔
حجاب آپ بھی پڑھ رہی ہیں ناں
زکریا نے کہا:شمشاد نے کہا:انگوٹھا والدین کو ظاہر کرتا ہے۔
پہلی انگلی یا انڈکس فنگر بہن بھائیوں کو ظاہر کرتی ہے۔
بڑی یا درمیانی انگلی اپنے آپ کو ظاہر کرتی ہے۔
تیسری یا رنگ فنگر زندگی کے ساتھی کو ظاہرکرتی ہے۔
سب سے چھوٹی انگلی آپ کے بچوں کو ظاہر کرتی ہے۔
کہ زندگی کی ترتیب بھی یہی ہے۔
اور اگر بہن بھائی سب چھوٹے ہوں تو ترتیب کا کیا ہو گا؟
اچھا کیا ہے نا۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، آپ کو میں آج تک سمجھ نہیں سکی۔ کبھی آپ کو جلدی ہوتی ہے۔ اور جب میں کچھ ایسا کہوں تو بات الٹ دیتے ہیں۔شمشاد نے کہا:اللہ رے اتنی بیتابی۔
حجاب آپ بھی پڑھ رہی ہیں ناں
میں نے تمہارے کہنے پر اس موضوع پر بات ہی کرنی چھوڑ دی ہوئی ہے۔
حجاب نے کہا:بات کچھ بنی نہیں لفظ بڑا سے مراد یہاں پر عمر نہیں ہے درزی کی ،اب کچھ نہیں ہو سکتا اگر آپ کے ذہن میں کچھ ایسا تھا تو پہلے وضاحت کرنی چاہیئے تھی۔
بدتمیز نے کہا:توبہ غلطی کرو آپ اور منہ بنا کر دکھاؤ معصوم بچوں کو