جیو نیوز پاکستان کی بندش سے تین منٹ قبل کی آخری نشریات

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو صرف آئی ایس آئی کی درخواست پر 15 دن کےلیے لائسنس کی معطلی اور ایک کروڑ روپے جرمانہ ہوا ہے۔
 

arifkarim

معطل
اس طرح کی بکواس بازی سننے کا موڈ نہیں ہے۔ آپ نے چونکہ وڈیو لگائی ہے تو سوچا کہ آپ کے شاید کان ہوں :)
انہوں نے اپنے منہ میاں مٹھو بننے کی ناکام کوشش کی ہے کہ "ہم پیمرا اور قانون کا احترام کرتے ہوئے جیو نیوز کو 15 دن کیلئے بند کرتے ہیں، نیز یہ کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا، اس سے پہلے بھی مشرف کے ایمرجنسی نوازی میں جیو نیوز 90 دن کیلئے بند کر دیا گیا تھا"۔

قیصرانی انکل اور عارف صاحب پلیز مت کریں لڑائی۔۔۔
ہاہاہا۔ ملائکہ یہ لڑائی نہیں مذاق ہے :)

ارے نہیں بھتیجی، یہ تو ہمارا مذاق چلتا رہتا ہے :)
:D

میرے خیال میں جناب قیصرانی نے جیو کی نشریات کو بکواس بازی کہا ہے نہ کہ عارف کریم صاحب کے مراسلے کو ۔ ۔ کیوں قیصرانی برادر۔۔۔ !!!

درست۔ شاید ملائکہ کی sense of humor تھوڑی کمزور ہے :)
 
ایک کڑوڑ کے تو مونگ پھلی کھاجاتے ہیں یہ،،، ایک عرب ڈالر ہونا چاہیے کیونکہ یہ جیو باہر سے فنانس ہوتا ہے
ایک کڑوڑ کی مونگ پھلی کھانے کا؟
ایسی چیزوں کا ثبوت تھوڑے ہی رکھا جاتا ہے
کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
 
Top