جیو ٹی وی پھر سے بند

زینب

محفلین
ہاہاہہا۔۔۔۔۔۔۔اصل میں‌کافی سچائی بیان کر چکا ہے جیو پی پی کی کسی ایک لیڈر کی نہیں سب کی ایک سے ایک بڑھ کے جھوٹ بیان کیا گیا ہے زبان سے کیسے بدلتے ہیں ساب کچھ دیکھا دیکاھ کے چھترول رک چکا ہے اسی لیے سارا نزلہ جیو اور آج ٹی وی پے گرا
 
ابھی ہمت صاحب چپ رہیں گے پھر جب ضررداری نے مطالبات مان لیئے تو آکر یہاں پھر نعرے لگانے شروع کر دیں گے دیکھو قومی مفاد میں کتنی بڑی قربانی دی ان کے ضرر داری سائیب نے ۔


اور گانا گائیں گے

روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناؤں پیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بولو نا۔ بولو نا
 

تیشہ

محفلین
محبت اندھی بہری ہوتی ہے، ایسے میں انسان کو کچھ نظر نہیں آتا، اسلئے محبت میں "سب" جائز ہے۔ اگر تفصیل میں‌جانے لگ گیا تو بین ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی!;)




مجھے تفصیل جاننی ہے نا اسکی کہ '' محبت میں سب جائز '' ہے کی ۔ ۔۔۔
آپ تفصیل تو دیں ناں ۔۔ اس میں بین ہونے کی کیا بات ہے بھلا :confused: میں تفصیل جاننا چاہتی ہوں ، آپ تفصیل لکھ دیں :chatterbox: ،
ہم کون سا مذہب ، سیاست پے تفصیل چاہتے ہیں :chatterbox:

تفصیل پلیز :worried: ؟ محبت میں سب '' جائز ہے ۔ ؟
 

زین

لائبریرین
سچ کوئی بھی ٹی وی چینل یا میڈیا نہیں‌بتاسکتا ، ورنہ آج ملک کے حالات مختلف ہوتے۔
 

arifkarim

معطل
سچ کوئی بھی ٹی وی چینل یا میڈیا نہیں‌بتاسکتا ، ورنہ آج ملک کے حالات مختلف ہوتے۔

ہاں بالکل ویسے ہی جیسے اٹارنی جنرل یحییٰ بختیار نے 1974ء میں‌کہا تھا کہ اگر قادیانی مناظرے کی ٹیپ منظر عام پر آگئی تو آدھا پاکستان قادیانی ہو جائے گا!:grin:
 

تیشہ

محفلین
عارف آپ نے تفصیل بیان نہیں کی ناں ،۔ ۔ ۔

cry6.gif
 

زین

لائبریرین
ہاں بالکل ویسے ہی جیسے اٹارنی جنرل یحییٰ بختیار نے 1974ء میں‌کہا تھا کہ اگر قادیانی مناظرے کی ٹیپ منظر عام پر آگئی تو آدھا پاکستان قادیانی ہو جائے گا!:grin:

آپ کی یاداشت ایسے موقع پر بڑی تیزی ہوجاتی ہے ۔ :grin:
ویسے یہ ٹیپ اب کیا منظر عام پر نہیں آسکتی؟ ذرا پتہ تو چلے کہ اس مناظرے میں کیسے دلائل شامل ہیں کہ جس سے "آدھا پاکستان" قادیانی ہوجائے گا۔
 

تیشہ

محفلین
:timeout:
آنٹی جی، ابھی خاکسار کو خُود کسی لڑکی سے محبت نہیں‌ہوئی ہے۔ جب ہوگی تو "جائز نا جائز" سے متعلق آگہی حاصل کر لوں گا!



مگر آپ اوپر کے بیان میں بتا جو رہے ہیں کہ محبت میں سب جائز ہے ۔ :chatterbox: تو اب بتانے سے کترا رہے ہیں :chatterbox: مجھے جاننا ہے کہ آخر محبت میں سب '' کیا کچھ ہے ؟ کیسے جائز ہے کیا کچھ جائز ہے وغیرہ وغیرہ :tongue:
اب یہ الگ بات ہے آپ بتانے کے موڈ میں نہیں ہیں

:notworthy:
 

arifkarim

معطل
آپ کی یاداشت ایسے موقع پر بڑی تیزی ہوجاتی ہے ۔ :grin:
ویسے یہ ٹیپ اب کیا منظر عام پر نہیں آسکتی؟ ذرا پتہ تو چلے کہ اس مناظرے میں کیسے دلائل شامل ہیں کہ جس سے "آدھا پاکستان" قادیانی ہوجائے گا۔

اسکا جواب حکومت پاکستان کے پاس ہے۔ برس ہا برس کی ہزاروں درخواستوں کے بعد بھی یہ ٹیپ منظر عام پر نہیں لائی جا رہی! وجہ آپکو معلوم ہے!;)
 

علی ذاکر

محفلین
آخر کار پنجاب کے شیر میدان میں نکل ہی آئے دفعہ144 اور اپنی نظر بندی کے احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے قافلے کے ساتھ رواں دواں‌ہیں اب دیکھیں کہاں جاکر ان کو پنجرے میں بند کیا جاتا ہے؟
ماسلام
 

علی ذاکر

محفلین
اب تک کی کبر یہ ہے کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا قوم سے خطاب ہے اس میں دیکھتے ہیں کہ کیا تبدیلی آئے گی؟
ماسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آڈیو آ رہا ہے، ویڈیو تو نہیں آ رہی۔

بہر حال یہی سننے میں آیا ہے کہ وزیر اعظم نے افتخار چوہدری کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ لیکن ابھی کنفرم نہیں ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ آڈیو آ رہا ہے، ویڈیو تو نہیں آ رہی۔

بہر حال یہی سننے میں آیا ہے کہ وزیر اعظم نے افتخار چوہدری کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ لیکن ابھی کنفرم نہیں ہے۔

میرے پاس وڈیو بھی آرہی ہے۔ ابھی ایم بلال بھائی سے بات ہوئی ہے۔ قافلہ گجرانوالہ کی طرف رواں دواں ہے:
b141.gif
 
Top