جیو ٹی وی پھر سے بند

عسکری

معطل
پر منورنجن تو اور چیزوں سے بھی ہو سکتا تھا اتنا لو ہا اٹھانے کی وجہ کہیں مشکوک سی لگی۔
 
تیشہ

محفلین
خالہ آپ رہتی ہیں انگلینڈ میں ، اگر رہتی پاکستان میں تو لگ پتا جانا تھا کہ لوگ پہلے اس کے پیچھے پھر اس کے پیچھے کیوں پڑتے ہیں ۔۔ یہ تو اب عوام کو عقل آئی ہے کہ شور شرابہ کرو تو شاید کوئی کام بن جائے ورنہ اس سے پہلے تو سب گائے تھے ، جدھر ہانکا ادھر چل پڑے ۔۔ لوگوں کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور اب ان کا صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو رہا ہے اور ہونا بھی چاہیے کہ اس کے بغیر کوئی نہیں سدھرے گا ۔۔۔ میں تو ترس رہا ہوں اس دن کو جس دن لوگوں کا ایک جتھا بلاول ہاؤس ، رائے ونڈ محل ، وٹو ہاوس ، نت ہاؤس اور اس جیسے کئی ایک "ہاؤسز" کو ان کے مکینوں سمیت جلا کر خاکستر کر دے گا ، پھر آئے گی کچھ تبدیلی اور شاید آپکا بھی جی چاہے آنے کو ۔۔
وسلام

جی صیح کہا ،مگر مجھے یہاں رہتے ہوئے بھی لگ پتے ہی جاتے ہیں :grin: جب ہمارے سامنے گورے ،سری لنکن ، روز پاکستان کے بارے میں بیٹھکر ، تبصرے کر رہے ہوتے ہیں دل چاہتا ہے شرم سے زمین پھٹ جائے بندہ اس میں جا سمائے :grin: پھر مجھ سے بھی پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان میں یہ سب کیوں آخر کیوں :idontknow: آپ لوگوں کا تو مذہب بہت مضبوط ہوتا ہے ، پھر پاکستانی ایسے کیونکر :chatterbox:
مجھ سے جواب نہیں بن پاتے کہ اب کیا روز انکے سوالوں کے جوابات دئیے جائے ۔ تو چُپ کرکے سن لیا جاتا ہے کہ مجھے دلچسپی نہیں سیاست سے ، اور پاکستانیوں سے :chatterbox:
ابھی اللہ کا شکر ہے نیشنلیٹی ہماری برٹش ِ ہے ، ورنہ سچ کہتی ہوں مجھے نہایت ہی دُکھ ، اور تکلیف دیا کرتی ہے اپنے ملک کی ۔ کہ جتنے ہم لوگ پاکی بدنام ہوچکے ہیں ،۔۔ ہر جگہ ، اٹھتے بیٹھتے اپنے گروپس میں ، کولیگز میں جب جب جہاں جہاں پاکستان کے بارے میں سنتی ہوں تو ملامت کرتی ہوں اللہ جانے کب انکو سیدھاراستہ پے چلنے کی توفیق دے ۔ کب یہ سدھریں :worried:
مجھے رتی بھر کا بھی افسوس نہیں ،کہ میری نیشلنٹی پاکستانی نہیں ، بلکے خوشی ہے کہ برٹش ہوں ،
باقی جو جس نے جو سمجھنا ہے بھلے سمجھے ،۔ آئی ڈونٹ کئیر :notworthy:
:chatterbox:
 
arifkarim

معطل
سیاست میں تو مانا سب جائز ہے جو ہے جیسا ہے جہاں ہے جائز ، :tongue: :grin:
یہ محبت کو لوگ لے کر کیوں کہتے ہیں کہ محبت میں '' سب '' جائز ہے ۔ :worried: مثلا محبت میں '' سب '' کیا جائز ہے ۔ :worried: کیسے۔؟

محبت اندھی بہری ہوتی ہے، ایسے میں انسان کو کچھ نظر نہیں آتا، اسلئے محبت میں "سب" جائز ہے۔ اگر تفصیل میں‌جانے لگ گیا تو بین ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی!;)
 
طالوت

محفلین
جی صیح کہا ،مگر مجھے یہاں رہتے ہوئے بھی لگ پتے ہی جاتے ہیں :grin: جب ہمارے سامنے گورے ،سری لنکن ، روز پاکستان کے بارے میں بیٹھکر ، تبصرے کر رہے ہوتے ہیں دل چاہتا ہے شرم سے زمین پھٹ جائے بندہ اس میں جا سمائے :grin: پھر مجھ سے بھی پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان میں یہ سب کیوں آخر کیوں :idontknow: آپ لوگوں کا تو مذہب بہت مضبوط ہوتا ہے ، پھر پاکستانی ایسے کیونکر :chatterbox:
مجھ سے جواب نہیں بن پاتے کہ اب کیا روز انکے سوالوں کے جوابات دئیے جائے ۔ تو چُپ کرکے سن لیا جاتا ہے کہ مجھے دلچسپی نہیں سیاست سے ، اور پاکستانیوں سے :chatterbox:
ابھی اللہ کا شکر ہے نیشنلیٹی ہماری برٹش ِ ہے ، ورنہ سچ کہتی ہوں مجھے نہایت ہی دُکھ ، اور تکلیف دیا کرتی ہے اپنے ملک کی ۔ کہ جتنے ہم لوگ پاکی بدنام ہوچکے ہیں ،۔۔ ہر جگہ ، اٹھتے بیٹھتے اپنے گروپس میں ، کولیگز میں جب جب جہاں جہاں پاکستان کے بارے میں سنتی ہوں تو ملامت کرتی ہوں اللہ جانے کب انکو سیدھاراستہ پے چلنے کی توفیق دے ۔ کب یہ سدھریں :worried:
مجھے رتی بھر کا بھی افسوس نہیں ،کہ میری نیشلنٹی پاکستانی نہیں ، بلکے خوشی ہے کہ برٹش ہوں ،
باقی جو جس نے جو سمجھنا ہے بھلے سمجھے ،۔ آئی ڈونٹ کئیر :notworthy:
:chatterbox:
یہ تو "کمپلیکس" ہوا نا ، کہ کسی کے سوال کے جواب میں شرمندہ ہو کر نظریں ادھر ادھر پھیر لی جائیں اور ساتھ میں یہ لفظ "پاکی" بھی ۔۔
جو سری لنکن اور انڈین پاکستان پر تبصرے کرتے ہیں وہ اپنے ملکوں کا حال دیکھیں ، ذرا "ایشین ہیومن رائٹس واچ" کی ویب سائٹ پر جا کر ان کا اور پاکستان کا ریکارڈ دیکھیں ، منہ چھپاتے پھریں گے یہ سب ! روزانہ ایک میل آتی ہے میرے پاس ان کی کہ فلاں جگہ یہ ہوا "احتجاج ریکارڈ کروائیں" ۔۔۔ یوں ہو گیا "احتجاج ریکارڈ کروائیں " ۔۔۔۔۔۔ یہاں بھی ہند کے دوستوں کے ساتھ میں زیادہ نہیں الجھتا جب وہ ڈھکے چھپے انداز میں پاکستانی حالات پر چوٹ کرتے ہیں کہ جواب دینے پر ان سے زیادہ "پاکستانیوں" کو فکر لگ جاتی ہے ۔۔
جو ہے جہاں ہے خوش رہے ، موجاں کرے مگر دوسرے یا تیسرے درجے کے شہری ہونے بہرحال اول درجے کا شہری ہونا بہتر ہے :)
وسلام
اگر مذہب پر عمل پیرا ہی نہ ہونگے تو مذہب اور اس کی مضبوطی کا کیا قصور ۔۔۔ :idontknow:
 
ساجداقبال

محفلین
بند ہے۔ ہمارے کیبل پر اس کی جگہ چینل وی آرہا ہے۔ کمبختوں نے عین اسوقت بند کیا تھا جب میں اہتمام سے بیٹھا ”ہم سب امید سے ہیں“ دیکھ رہا تھا۔
 
زینب

محفلین
یہاں‌تو چل رہا ہے اگر ملک سے باہر بند ہوا تو سب سے پہلے ساڈے کول بند ہو گا نا
 
طالوت

محفلین
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کٹیاں دیاں بدعاواں نال کدی قصائی وی مرے نا ہمت بھرا ؟
وسلام
 
Top