محمود احمد غزنوی
محفلین
ویسے ایک نسخہ ہے جسے استعمال کرنے سے بعض عقول کا اضطراب دور ہوسکتا ہے اور ان کیلئے یہ سیریز قابلِ قبول ہوسکتی ہے۔۔۔۔وہ یہ کہ کرداروں کے ناموں سے پہلے عبدل کا سابقہ لگا دیا جائے۔۔۔
اس میں جبار دی پاورفل ، جلیل دی میجسٹک ، مصور دی آرگنائزر ، وسیع دی واسٹ ، نور دی لائٹ ، صمد ۃ دی انولنریبل ، باقی دی ایور لاسٹنگ ، باطن دی ہڈن وغیرہ اور فی میل کیریکٹرز کی منفی خصوصیات واضح ہیں مثلا دی ڈسٹرکٹر ۔
آپ الباطنۃ دی ہڈن دی ڈسٹرکٹرز اور چند دوسرے فی میل کیریکٹرز کو دیکھیں ۔ ان کا امیج بہت مکروہ ہے، ان کا گیٹ اپ امپلسو ہے ۔
دوسری بات جو آپ نے کہی : اور اسلام کو جس تشدد اور برائی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اس حوالے سے بھی ایک بہتر عمل ہے۔
آپ الممیتہ یا دی ڈسٹرکٹر نامی فی میل کیرکٹر کو دیکھیں ضرور ۔[---]
Catarina Barbosa was a runaway teen that lived on the streets and fought for everything she ever had. She traveled from country to country, often as a stowaway. And along the way, she became an expert fighter.
When Catarina reached the UAE, she entered the Abu Dhabi Grappling Championship by pretending to be a boy. She won several matches before her ruse was discovered. Booted out, Catarina was approached by operators of an illegal fighting ring based in Cairo. Catarina became a champion fighter for the organization, still disguising her gender.
Nawaf—known to THE 99 as Jabbar—convinced Catarina to join Dr. Ramzi’s cause after he fought her in a grueling arena battle.
Mumita wears her gem in a custom-designed combat gauntlet. She retains many of her rough edges; she’s often sarcastic, particularly to Noora, whom she regards as a spoiled rich girl. But since joining THE 99, Mumita has tackled her studies with a vengeance and discovered she has a hidden talent for chess. Dr. Ramzi has reminded her more than once that she must learn when not to be the Destroyer, as well as when to embrace her power.
Perhaps Dr. Ramzi sees Mumita as a possible successor to him one day, if she can master her violent nature. This causes further friction with Noora, who, as one of the most senior members, see herself as the natural leader.
Powers:
• Enhanced speed, strength, agility, and reflexes.
• Nearly invulnerable.
Little is known about Batina the Hidden, whose mastery of her gemstone gives her the ability to become invisible. She surreptitiously visited THE 99 a few times, always undercover, which led to a misunderstanding—THE 99 initially believed Batina was an enemy.
In truth, Batina has lived for many years in a remote retreat, invisible to human instruments, high in the Himalayas far from the domain of mountain climbers and inhabitants. This Retreat is a haven for gem-bearers, particularly those, like Musawwira or Sami, who have difficulty coping with their gifts. The Retreat works hand in hand with THE 99 Steps Foundation, and members of THE 99 frequently travel between the two.
While Batina is intensely curious about the outside world, she isn't yet equipped to deal directly with it. She prefers to lurk in the shadows, observing but not participating in the lives of THE 99.
Powers:
• Batina can blend into any background and become nearly invisible.
• She is very quiet, and can only be detected by super-sensitive hearing like Sami's.
[---] الممیت اللہ کا نام ہے ، ڈسٹرکشن کے لیے کئی متبادل لفظ ممکن تھے ۔
• Samda emits a force field that protects her, and anyone near her, from all harm.
• Cannot be moved once she plants her feet.
آخر مخصوص اسلامی اصطلاحات ہی پر اصرار کیوں ؟
لیکن نوری پتھروں والی بات سے مجھے اختلاف ہے اس سے علم کی طاقت مراد نہیں ہے ۔ اس میں ماورائی طاقتیں ہیں ۔
اولا تو بحیثیت مسلمان ہمیں پتھروں کی طاقتوں پر یقین نہیں [---]
[---] اور یہاں بھی نور ایک اسلامی اشارہ یا سمبل ہے ۔ امید ہے آپ سمبولزم اور اس کی تاریخ سے واقف ہوں گے ۔
مسلمانوں کا خدا کی فریز محب علوی بھائی نے استعمال کی تھی میں نے جواب دیتے وقت اسے جوں کا توں استعمال کیا تا کہ ان کی بات کا حوالہ دے سکوں ۔ہاہ مسلمانوں کا خدا۔
انڈونیشیا میں عیسائیوں نے مقدمہ کر دیا کہ مسلمان کہتے ہیں اللہ صرف انہیں کا رب ہے، عدالت نے کہا کس نے مسلمانوں کو حق دیا کہ وہ کہیں اللہ انہیں کا رب ہے۔ اللہ سب کا ہے، عیسائیوں کا بھی۔ اور اب عیسائی بھی اللہ کا نام استعمال کرتے ہیں وہاں۔ نبی ٖ ﷺ ساری انسانیت کا، اور خدا بھی ساری انسانیت کا۔ ایشور، گاڈ، خدا، رب، اللہ کوئی بھی کہہ لو، پالنے والا تو وہی ہے۔ اور اسی کے اچھے اچھے نام ہے۔
اس سیریز کی شروعات اسما الحسنی سے تھی مگر بعد میں اسے عالمی طور پر پیش کرنے کے لیے اب مذہب یا اسلام کا حوالہ ختم کر دیا گیا ہے اور اسے دوسری سپر ہیروز والی سیریز کے طور پر ہی دکھایا جا رہا ہے جو فرضی ہی ہوتی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
میری نظر میں تو یہ ایک اچھی سیریز ہے اس لحاظ سے کہ بین الاقوامی طور پر ایک مسلم تخلیق کنندہ نے اسلام کی خوبیوں کو خوبصورتی سے ایک سیریز میں پیش کیا ہے اور اس سے دنیا بھر میں یہ پیغام جائے گا کہ مسلمانوں کے خدا کے تمام نام اچھائی کا مظہر ہیں اور اسلام کو جس تشدد اور برائی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے اس حوالے سے بھی ایک بہتر عمل ہے۔
یہ ایک تصوراتی سیریز ہے اور اسے دیکھنے اور سمجھنے والے بھی اس حقیقت سے بہرحال واقف ہی ہیں اس لیے اگر کوئی اسے سچ سمجھتا ہے تو وہ اس کے فہم کا قصور ہے۔
کون سا تصور زیادہ مضبوط ہوتا ہے ؟ جو بچپن میں راسخ کیا جائے یا پہلے سے موجود تصور کو مٹا کر نئے سرے سے نقش کیا جائے ؟ ڈویلپمنٹل سائیکالوجی آپ کو اس بات کا بہترین جواب دیتی ہے بچے کی ابتدائی عمر کے پانچ سال کس قدر اہم ہوتے ہیں کہ وہ اپنے بنیادی علم کا ستر فی صد اسی عمر میں حاصل کرتا ہے بعد میں ساری زندگی وہ اسی علم میں ردو بدل اور اضافے کرتا رہتا ہے ۔اس کے علاوہ وہ تمام عمر بچے نہیں رہیں گے اور بڑے بھی ہوں گے اور چیزوں کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے۔
یہ میری نظر میں اچھی پیش رفت اس لیے ہے کہ کسی نے اپنی مسلم شناخت سے بچوں کے لیے کوئی سیریز بنائی اور مزید لوگوں کو ایک راہ دکھائی کہ صرف مغربی اداروں اور تخلیق کاروں کے لیے ہی پورا میدان کھلا نہ چھوڑیں بلکہ اپنی ثقافت اور تہذیب سے جڑے کچھ کردار اور سیریز بنا کر پیش کی جائے تاکہ ہم اپنے بچوں کو اپنی تہذیب اور ثقافت سے روشناس کروا سکیں۔
اعتراضات ختم نہیں ہوتے بلکہ بڑھ جاتے ہیں ، کسی مذہب کے شعار اور اصطلاحات کو غلط معنوں میں ٹوسٹ کر کے استعمال کرنا زیادہ قابل اعتراض ہے ۔ جو بعض اوقات توہین مقدسات کے زمرے میں آ جاتا ہے۔ ہماری ایک پاکستانی لیڈی آرٹسٹ کا دعوی ہے کہ اس نے براق کو پینٹ کیا ہے جو معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری تھی ۔ لیکن اس نے اس کو آدھا عورت اور آدھا گھوڑا بنا کر پینٹ کیا ہے ۔ اب کیا میں اسے اسلامی آرٹ کا پیس مان لوں ؟میں نے یہ ذکر بھی کیا ہے کہ نواف اب اس کی اسلامی شناخت برقرار نہیں رکھنا چاہتا بلکہ اسے ایک غیر جانبدار سیریز کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے جس سے اس پر زیادہ تر اعتراضات تو خود بخود ہی ختم ہو جاتے ہیں۔
میں نے بھی انٹریو دیکھے اور سنے ہیں نواف کے اور وہ اب اسے مکمل غیر جانبدار سیریز کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ مغرب میں کامیاب ہو تو اس سے اسلام سے جڑا ہونے کے اعتراضات تو خود ہی کم ہو جائیں گے سوائے اس کہ یہ اسلام ماخذ سے شروع ہونے والی سیریز ہے اور اسے ایک مسلمان نے شروع کیا۔
آپ اس سے اتفاق کر سکتے ہیں یہ آپ کی رائے ہے لیکن یہاں اس نے ایک اچھی بات کوغلط استعمال کیا ہے ۔ اللہ تعالی کے ننانوے نام ، اسلام کے پانچ ارکان ، ایمان کے چھ بنیادی ارکان ، مسجد ، اذان یہ سب اسلامی شعار و شناخت ہیں ۔ اسلامی اصطلاحات ہیں ۔دوسرا اچھی صفات پر اسلام کی اجارہ داری نہیں اس میں مجھے تو کوئی غلط بات محسوس نہیں ہوتی، ہر مذہب اور معقول نظریے میں آفاقی اصولوں کی پاسداری اور ستائش ہمیں نظر آتی ہے اور یہ تمام بنی نوع انسان کی مشترکہ وراثت ہے۔
بہرحال اسلامی اصطلاحات کے غلط استعمال کا اعتراض ہر حال میں باقی رہتا ہے ۔ اس میں اس کے سوا کچھ بھی اسلامی نہیں ، اسی لیے یہ جہاں بھی نمائش کے لیے پیش ہوئی متنازعہ رہی ، اب بھی جیو نے اس کو چلا کر صرف تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اس دنیا میں بہت سے اسلامی چینل اچھا کام کر رہے ہیں لیکن ان کے آئیڈیاز ان گندے چینلوں کے لیے اس لیے ناقابل قبول ہیں کہ وہ ان کے ماحول کے لیے مسائل کھڑے کر دیں گے ۔میں نے بھی انٹریو دیکھے اور سنے ہیں نواف کے اور وہ اب اسے مکمل غیر جانبدار سیریز کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ مغرب میں کامیاب ہو تو اس سے اسلام سے جڑا ہونے کے اعتراضات تو خود ہی کم ہو جائیں گے سوائے اس کہ یہ اسلام ماخذ سے شروع ہونے والی سیریز ہے اور اسے ایک مسلمان نے شروع کیا۔
بالکل درست ، میڈیا کے اثرات کا انکار کرنا ممکن نہیں ۔بات یہ ہے کہ میں تو اپنے ارد گرد بچوں کو ہندی نما اردو، میں نقلی پستول لئے (مختلف قسم کے جملے جو ان کی عمروں سے مطابقت نہیں رکھتے ) بولتے ہوئے سنتا ہوں۔ کمانڈر سیف گارڈ کی ٹیم سے ملتا ہوں BEN10 کی تصاویر سے مزین ان کے لباس۔ اور تو اور ان بچوں کے لئے داغ اچھے ہوتے ہیں کیونکہ سرف ایکسل والوں نے انہیں یہی سق پڑھا دیا ہے۔
یہ بچے چیونگم اس لئے چباتے ہیں کیونکہ DinDong کھاکر بلی کی ذہانت بڑھ جاتی ہے۔ اور Tigerبسکٹ تو کیا ہی بات ہے اس سے ان میں بہت طاقت آجاتی ہے۔
بہت عمدہ سعادت بھائی اللہ آپ کو دین و دنیا کی سعادتیں نصیب فرمائے آپ کا نرم لہجہ دھیما انداز اور تحریر کی نفاست اور سلجھا ہوا علمی انداز آپ کی خاندانی شرافت و نجابت کو آشکارا کرتا ہے اور اس بات کا مظہر ہے کہ آپ کی تربیت بہت عمدہ ماحول اور ہاتھوں میں ہوئی ہے جزاک اللہ۔کیا آپ نے The 99 کی ویب سائٹ پر کرداروں کے ناموں کے ساتھ ساتھ ان کے پروفائلز بھی پڑھے ہیں؟ اگر نہیں تو ضرور پڑھیے۔
روحانی بابا ، آپ کی تحاریر میں جارحانہ الفاظ کا کثرت سے استعمال متعدد بار بد مزگی اور دل ازاری کا سبب بن چکا ہے ۔ آپ کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ احتیاط سے کام لیجئے۔بہت عمدہ سعادت بھائی اللہ آپ کو دین و دنیا کی سعادتیں نصیب فرمائے آپ کا نرم لہجہ دھیما انداز اور تحریر کی نفاست اور سلجھا ہوا علمی انداز آپ کی خاندانی شرافت و نجابت کو آشکارا کرتا ہے اور اس بات کا مظہر ہے کہ آپ کی تربیت بہت عمدہ ماحول اور ہاتھوں میں ہوئی ہے جزاک اللہ۔
بس اتنا یاد رکھیئے کہ کمپنی صرف لاتوں کے بھوت ہیں یہ باتوں سے نہیں مانتے ہیں۔ یہ ابوجہل کی زریات ہیں جو شق القمر کے بعد بھی ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
اس مفید ربط کے لیے شکریہ ۔ انگریزی ویکی کی طرح اردو ویکی کو بھی اس نام نہاد ’اسلام کے متعلق اعتراضات کا جواب دینے والی عالمی سطح پر مقبول عام سیریز ‘کی تعریف کے لیے جو دو آرٹیکل ملے وہ ایک ہی سائٹ کے ہیں ، کومن گراونڈ نیوز کی اسلامی موضوعات کے سلسلے میں ریپوٹیشن کیا ہے ؟ یہ وہ سائٹ ہے جو چرچ میں مردوں عورتوں کی مخلوط نماز پڑھانے والی امینہ ودود، ڈینیل پرل کیس فیم اسری نعمانی اور فاتحہ تنظیم کی دوسری ہم جنس پرست پروفیسر غزالہ انور کو قابل ستائش مسلمان خواتین کے طور پر پیش کرتی ہے ۔ حجاب کے بارے میں اسے صرف ہپ ہاپ حجابیز پر مضامین چھاپنے کی اجازت ہے ۔
ساجد بھائی کچھ لوگ لاتوں کے بھوت ہوتے ہیں یہ باتوں سے نہیں مانتے ہیں۔ یہ ابوجہل کی زریات ہیں جو شق القمر کے بعد بھی سدھرنے والے نہیں ہیں۔روحانی بابا ، آپ کی تحاریر میں جارحانہ الفاظ کا کثرت سے استعمال متعدد بار بد مزگی اور دل ازاری کا سبب بن چکا ہے ۔ آپ کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ احتیاط سے کام لیجئے۔
بہت عمدہ سعادت بھائی اللہ آپ کو دین و دنیا کی سعادتیں نصیب فرمائے آپ کا نرم لہجہ دھیما انداز اور تحریر کی نفاست اور سلجھا ہوا علمی انداز آپ کی خاندانی شرافت و نجابت کو آشکارا کرتا ہے اور اس بات کا مظہر ہے کہ آپ کی تربیت بہت عمدہ ماحول اور ہاتھوں میں ہوئی ہے جزاک اللہ۔
بس اتنا یاد رکھیئے کہ کمپنی صرف لاتوں کے بھوت ہیں یہ باتوں سے نہیں مانتے ہیں۔ یہ ابوجہل کی زریات ہیں جو شق القمر کے بعد بھی ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
یہاں سے اس سیریز کو ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔ پی ڈی ایف
http://www.rohama.org/en/news/3533/the-99-islamic-cartoon-free-download
اس مفید ربط کے لیے شکریہ ۔ انگریزی ویکی کی طرح اردو ویکی کو بھی اس نام نہاد ’اسلام کے متعلق اعتراضات کا جواب دینے والی عالمی سطح پر مقبول عام سیریز ‘کی تعریف کے لیے جو دو آرٹیکل ملے وہ ایک ہی سائٹ کے ہیں ، کومن گراونڈ نیوز کی اسلامی موضوعات کے سلسلے میں ریپوٹیشن کیا ہے ؟ یہ وہ سائٹ ہے جو چرچ میں مردوں عورتوں کی مخلوط نماز پڑھانے والی امینہ ودود، ڈینیل پرل کیس فیم اسری نعمانی اور فاتحہ تنظیم کی دوسری ہم جنس پرست پروفیسر غزالہ انور کو قابل ستائش مسلمان خواتین کے طور پر پیش کرتی ہے ۔ حجاب کے بارے میں اسے صرف ہپ ہاپ حجابیز پر مضامین چھاپنے کی اجازت ہے ۔
سعادت بھائی اور محب علوی بھائی
پچھلے صفحات میں اپنی طرف سے بات مکمل کر چکی تھی ، آپ کے اٹھائے گئے نکات ثانوی قسم کے ہیں جن میں سے بعض کا جواب فرصت میں دینا چاہتی تھی ، لیکن اب یہاں بعض لوگوں کی جو کوشش ہے اس کے بعد شاید مجھے جواب کی فرصت ملنے تک یہاں تالا لگ چکا ہو ۔ جو باتیں رہ گئی ہیں ان پر شاید پھر بات ہوسکے ۔ اس لیے مختصرا عرض کر دوں ہمارا نظریاتی اختلاف واضح ہے اور اسی کی وجہ سے ہماری اس سیریز کے بارے میں رائے بھی مختلف ہے ۔میں آپ کی رائے کا احترام کرتی ہوں ۔
واہ واہ قمری معنی بھی کوک پڑے ۔۔۔۔ آپ میں اور مجھ میں فرق کیا رہ گیاساجد بھائی کچھ لوگ لاتوں کے بھوت ہوتے ہیں یہ باتوں سے نہیں مانتے ہیں۔ یہ ابوجہل کی زریات ہیں جو شق القمر کے بعد بھی ایمان لانے والے نہیں ہیں۔