لو جی کیسے ہم لوگ ہیً بہن نے ابھی تھانے میں جا کر واویلا کیا تب معلوم پڑا سوری جیہ باجی۔ چلو اب سب لوگ جلدی جلدی مبارکاں دو نہیں تو پرچا کاٹ دوں گا دیکھو یار کیا زمانہ آ گیا ہے۔
جیہ بہنا آپ کے دس ہزار مراسلے پورے ہوگئے ۔ مٹھائی کہاں ہے۔
اب یہ نہ کہنا کہ گبین نے کھالی ہے ۔
ارے واہ جویریہ بٹیا۔ کچھ روز قبل سے ہم نگاہ جمائے ہوئے تھے اور سوچ رہے تھے کہ بٹیا کی رفتار تھوڑی سی بڑھ جائے تو بات بن جائے۔ لیکن یہ چپ چاپ کیا اور کب ہوا!
بہت بہت مبارک ہو جویریہ صاحبہ!
شکریہ عبداللہ بیٹا۔ آپ نے خیال کیا ورنہ چار سال محفل پر ہونے کو آ رہے ہیں، اور اب مجھ سے "گھر کی مرغی دال برابر" والا سلوک کیا جا رہا ہے
بہت مبارک ہو جیہ میرے کب ہونگے
تمہاری فی دن پیغامات کی اوسط 6.25 ہے۔
اس لحاظ سے تمہاری 6000 پوسٹس کے دن بنتے ہیں 960
جس کو اگر 365 سے تقسیم کیا جائے تو کوئی ڈھائی سال سے تھوڑا اوپر وقت