جیہ
لائبریرین
یہ تدوین کے بعد چل جھوٹی ہوا ہے۔ تدوین سے پہلے چل جھوٹے تھابُرا نہیں مانا، آپ کا اعتراض جاننا چاہتا ہوں جس پر آپ نے اُسے "چل جھوٹی" کے خطاب سے نوازہ۔
یہ تدوین کے بعد چل جھوٹی ہوا ہے۔ تدوین سے پہلے چل جھوٹے تھابُرا نہیں مانا، آپ کا اعتراض جاننا چاہتا ہوں جس پر آپ نے اُسے "چل جھوٹی" کے خطاب سے نوازہ۔
اچھا ہے یہ تو پہلے سے معلوم تھاہممم ۔۔۔ اچھا ہے اور کلاس ون میں ہے اب ۔ ہوم ورک میں بہت تنگ کرتا ہے
بجا فرمایا آپ نےاچھا ہے یہ تو پہلے سے معلوم تھا
اب اگر وہ ہوم ورک کے لئیے بھی تنگ نہ کرے آپ کو تو بچہ کیسا ہوا پھر؟؟؟
بجا فرمایا آپ نے
بُرا نہیں مانا، آپ کا اعتراض جاننا چاہتا ہوں جس پر آپ نے اُسے "چل جھوٹی" کے خطاب سے نوازہ۔
اب بھگتیں غلطی کا خمیازہارے بھائی جان، یوں ہی مزاق میں کہہ دیا ، غلطی ہو گئی۔۔۔
ہاااا "مزاق" میں ہی کہہ دیا۔۔۔ارے بھائی جان، یوں ہی مزاق میں کہہ دیا ، غلطی ہو گئی۔۔۔
مجھے لگا کسی نے نہیں پڑھا ہو گا ، کیونکہ مجھے غلط فہمی ہوئی تھی کہ کمنٹ بھائی صاحب نے کی ہے، کہنا میں نے تھا ہی، چاہے آپ نے کمنٹ کیا ہوتا یا بھائی صاحب نےیہ تدوین کے بعد چل جھوٹی ہوا ہے۔ تدوین سے پہلے چل جھوٹے تھا
بھگتنے والی کوئی بات نہیں میم، کیونکہ ہم نے ایسی بھی کوئی غلطی نہیں کی۔۔! خیر معافی مانگنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بھائی جان کا غصہ ٹھنڈا رہے۔اب بھگتیں غلطی کا خمیازہ
ٹھنڈی ٹھنڈی لسی پلائیں پھر تو شمشاد بھائی کو۔۔۔ ایسے نہیں ماننے والے۔۔۔بھگتنے والی کوئی بات نہیں میم، کیونکہ ہم نے ایسی بھی کوئی غلطی نہیں کی۔۔! خیر معافی مانگنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بھائی جان کا غصہ ٹھنڈا رہے۔
اصل میں ،میں ایک عرصہ بعد آیا ہوں، معلوم نہیں تھا کہ یہاں لوگ برا بھی مناتے ہیں وہ بھے معمولی سی بات کا ۔ہاااا "مزاق" میں ہی کہہ دیا۔۔۔
اسی لئیے شمشاد بھائی خفا ہو رہے ہیں
شکریہ ابن رضا۔ لگتا ہے موبائل سے آن لائن ہیں آپ؟مبارک هو جیه آپ کو
ٹھنڈی ٹھنڈی لسی پلائیں پھر تو شمشاد بھائی کو۔۔۔ ایسے نہیں ماننے والے۔۔۔
معمولی بات پر تو نہیں برا مانتےاصل میں ،میں ایک عرصہ بعد آیا ہوں، معلوم نہیں تھا کہ یہاں لوگ برا بھی مناتے ہیں وہ بھے معمولی سی بات کا ۔
میرا خیال ہے آپ اوور ہو رہے ہیں۔پہلےاس بات کی گارنٹی دیں کہ لسی پینے کے بعد بھائی مان جاہیں کے، یہ نہ ہو کہ وہ ماننے کی بجائے (ذذذذذذذذذذذذذذذذذذذ) سو نہ جائیں۔
لسی میں نیند کی گولیاں نہیں نہ ملانیں۔۔۔پہلےاس بات کی گارنٹی دیں کہ لسی پینے کے بعد بھائی مان جاہیں کے، یہ نہ ہو کہ وہ ماننے کی بجائے (ذذذذذذذذذذذذذذذذذذذ) سو نہ جائیں۔
جی اس لیے یه کی غلطی کو مجبوری گردانه جائےشکریہ ابن رضا۔ لگتا ہے موبائل سے آن لائن ہیں آپ؟