مبارکباد جیہ کے لئے

حسن جاوید

محفلین
یہ تدوین کے بعد چل جھوٹی ہوا ہے۔ تدوین سے پہلے چل جھوٹے تھا :)
مجھے لگا کسی نے نہیں پڑھا ہو گا :lol: ، کیونکہ مجھے غلط فہمی ہوئی تھی کہ کمنٹ بھائی صاحب نے کی ہے، کہنا میں نے تھا ہی، چاہے آپ نے کمنٹ کیا ہوتا یا بھائی صاحب نے :bighug:
 

ماہی احمد

لائبریرین
بھگتنے والی کوئی بات نہیں میم، کیونکہ ہم نے ایسی بھی کوئی غلطی نہیں کی۔۔! خیر معافی مانگنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بھائی جان کا غصہ ٹھنڈا رہے۔
ٹھنڈی ٹھنڈی لسی پلائیں پھر تو شمشاد بھائی کو۔۔۔ ایسے نہیں ماننے والے۔۔۔​
 

حسن جاوید

محفلین
ٹھنڈی ٹھنڈی لسی پلائیں پھر تو شمشاد بھائی کو۔۔۔ ایسے نہیں ماننے والے۔۔۔​

پہلےاس بات کی گارنٹی دیں کہ لسی پینے کے بعد بھائی مان جاہیں کے، یہ نہ ہو کہ وہ ماننے کی بجائے (ذذذذذذذذذذذذذذذذذذذ) سو نہ جائیں۔
 
Top