جیہ
لائبریرین
تسلیماتمبروک بہن جی
تسلیماتمبروک بہن جی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مغفرت کرے آمین۔یعنی یہ رکن موجود نہیں ہیں
آمین اور شکریہآٹھ سال ایک مدت ہوتی ہے اس عرصہ میں دل پر جو نقش ہو جائے وہ انمٹ ہوتا ہے تعلقات اور دوستیاں بن جاتی ہیں اور پھر اگر کوئی اچانک بغیع بتائے چھوڑ کر چلا جائے تو آپ خود سمجھ سکتے ہیں کس قدر اذیت ہوتی ہے میں ایک فورم سے 9 سال وابستہ رہا بہت دوست بنائے کئی ممبران سے ملاقات بھی ہوئی پھر فورم ختم ہوگیا سارے رابطے منقطع ہو گئے بس یادیں رہ گئیں
جیہ کو اس موقع پرمیری طفر سے دلی مبارکباد میری دعا ہے کہ اللہ جیہ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اس کے راستے کی تمام مسکلات اور پریشانیاں دور فرمائے آمین
تسلیم صائمہ شاہ بہنبہت مبارک جیہ
خیر مبارک
تھینک یو زیک ۔۔۔ اور آپ کو نو سال مبارک ہو محفل پر۔ آپ تو بانی ہیں اس محفل کےمبارک ہو جیہ
شکریہ۔مبارک آٹھ برسوں کی ہو یا پانچ کی، مبارک تو مبارک ہوتی ہے۔ "نواب اسلم رئیسانی"
تو پھر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول کریں اور دعاگو ہوں کہ اللہ محفل میں آپ کے سو سال پورے کرے اور مجھے تب بھی مبارک دینے کے لیے موجود رکھے
مننہقیصرانی صاحب محفل پر آٹھ سال مبارک ہو۔
اور ہاں جیہ کو بھی مبارک باد ۔
بہت بہت شکریہ ۔ ہم تو آپ کی مرید ہیںمبارک ہو جیہ!
امید بہترین کی ہی رکھنی چاہئیےشکریہ۔
کیوں ناممکن دعا دیتے ہیں آپ؟
بقول غالبامید بہترین کی ہی رکھنی چاہئیے
بہت بہت شکریہ۔۔۔ ۔
کیسے اچھے اچھے لوگ؟
مبارک باد کے مراسلے زیادہ تھے ۔ اگر کسی کا شکریہ ادا کرنا بھول گئی ہوں تو شکریہ اور معذرت قبول کریں۔
یہ ثانوی مگر بھاری مبارکباد دیگر محفلین کے لئے ہے۔ آپ زیادہ فکرمند نہ ہوں۔
آپ کو تو
اپنی مبارکبادیں وصول کرنا اور رسید فراہم کرنا مشکل ہو رہا ہے۔