قیصرانی نے کہا:راجہ بھیا یہ کیا؟ مبروک یا اخی والا پیغام کہاںگیا (مذاق)
بےبی ہاتھی
راج۔۔ہ فار ح۔۔۔ری۔ت نے کہا:بہت مبارک
بوچھی نے کہا:مبارک جویریہ ،
اور مٹھائی ، ۔
زکریا نے کہا:مبارک ہو جویریہ۔
ایں صلاحیت بزورِ بازو نیستشمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک ہو جیہ کہ ایک ہزار خطوط کو ہدف عبور کیا۔ اس میں زیادہ حصہ چچا غالب کا ہو گا۔
اور قیصرانی صاحب مؤنث کے لیے اخی نہیں اُختی کہتے ہیں۔
فرضی نے کہا:اومبارک مو شہ
جی اسی لیے بریکٹ میںمذاق لکھ دیا تھاشمشاد نے کہا:بہت بہت مبارک ہو جیہ کہ ایک ہزار خطوط کو ہدف عبور کیا۔ اس میں زیادہ حصہ چچا غالب کا ہو گا۔
اور قیصرانی صاحب مؤنث کے لیے اخی نہیں اُختی کہتے ہیں۔