بہت بہت مبارک ہو
اردو محفل پر ابتدائی دنوں میں جیہ نے بہت رہنمائی کی
خاص طور پر کی بورڈ بنانے کے سلسلے میں ان کو بہت تنگ کیا
جیہ ،اردو محفل اور اہلیان اردو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
آپ سب کا بے حد شکریہ
قیصرانی بھائی، آپ کو ضرورت ہے کہ فاتح بھائی کی شروع کردہ لڑی، عاطف بٹ کے 1955 مراسلے کا مطالعہ فرمائیں، اور اس کی وجہ تخلیق مع سیاق و سباق ملاحظہ فرمائیں۔