مبارکباد جیہ کے 14000 مراسلے

قیصرانی

لائبریرین
جیہ کو 14000 مراسلوں کی مبارکباد ہو۔ اکثریت تو میری سمجھ سے باہر تھے کہ غالب ہی غالب تھے ان میں :)
 

سویدا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
اردو محفل پر ابتدائی دنوں میں جیہ نے بہت رہنمائی کی
خاص طور پر کی بورڈ بنانے کے سلسلے میں ان کو بہت تنگ کیا
جیہ ،اردو محفل اور اہلیان اردو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
آپ سب کا بے حد شکریہ
 

ابن رضا

لائبریرین
مبارک تو اپنی جگہ مگر یہ کیا کہ محفل کی تھانیدارنی محترمہ جیہ صاحبہ تو محفل سے دل برداشتہ ہو کر کل سے غائب ہیں:idontknow:؟ اللہ ہی خیر کرے۔
 
Top