شیخ چلی کے ادیب بننے کا سانحہ کب رونما ہوا ؟لگتا ہے آپ بچپن سے شیخ چلی کو پڑھتے آ رہے ہیں۔
چھڈ دیو حجور غلطی ہوگئی مرادی معنی کا نکتہ توآپ پا ہی گئے ہونگےشیخ چلی کے ادیب بننے کا سانحہ کب رونما ہوا ؟
آپ پہلے معاشیات کی ابتدائی تعلیم حاصل کر لیں پھر بات کیجیے گا
اناڑی تو آپ کے مولانا ہیں
اور اناڑی سے اچھا کھلاڑی
جب سے ایچ اے خان صاحب نے پڑھنا شروع کیاشیخ چلی کے ادیب بننے کا سانحہ کب رونما ہوا ؟
جب سے ایچ اے خان صاحب نے پڑھنا شروع کیا
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لیکن جھوٹے وعدے کرنے والے پر۔۔۔۔۔بیٹی دیژنیری ہونے کے لیے کسی قسم کی معاشیات کی تعلیم ضروری نہیں۔ جب اپ میں وژن ہی نہ ہو تو کیا کیجیے
مجھے تو معاف ہی رکھیئے میں اپنے اُستادوں کو بہت محترم مانتی ہوںبیٹی اپ جیسی کئی میری شاگرد ہیں
مجھے تو معاف ہی رکھیئے میں اپنے اُستادوں کو بہت محترم مانتی ہوں
خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لیکن جھوٹے وعدے کرنے والے پر۔۔۔ ۔۔
عمران نے تو جھوٹے وعدے نہ کرنے کا عہد کیا ہے سفید جھوٹ تو مت بولئےتو اپ عمران پر لعنت ملامت بھی کریں۔ اس کے جھوٹے وعدے زیادہ ہیں
میں عرض کی تھی مجھے معاف ہی رکھیئےدرست کہہ رہا ہوں۔ بلکہ میری شاگری اپ کے جی سی میں بھی ہیں ۔ بلواسطہ
عمران نے تو جھوٹے وعدے نہ کرنے کا عہد کیا ہے سفید جھوٹ تو مت بولئے
وہی بےوقوفانہ حرکتیں جن کی امید تھی...!
جی ہاں مولانا سے ایسی ہی توقعات آئندہ بھی ہیںوہی بےوقوفانہ حرکتیں جن کی امید تھی...!
جی ہاں وہ اس کے لئے لندن بھی گیا اسکاٹ لینڈ یارڈ کو ثبوت بھی فراہم کئے مگر برطانوی حکومت نے ایک فرد کی درخواست پر کاروائی سے انکار کر دیا ۔ایسی کاروائی کے لئے پاکستانی حکومت کی برطانیہ کو درخواست دینا ضروری تھا۔ ایم کیو ایک کے حکومت میں رہتے یہ ناممکنات میں سے تھا۔عمران نے نہیں کہا تھا کہ الطاف کے خلاف مقدمہ کرواں گا۔ کیا وعدہ نہیں کیا تھا؟
جی ہاں وہ اس کے لئے لندن بھی گیا اسکاٹ لینڈ یارڈ کو ثبوت بھی فراہم کئے مگر برطانوی حکومت نے ایک فرد کی درخواست پر کاروائی سے انکار کر دیا ۔ایسی کاروائی کے لئے پاکستانی حکومت کی برطانیہ کو درخواست دینا ضروری تھا۔ ایم کیو ایک کے حکومت میں رہتے یہ ناممکنات میں سے تھا۔