جے یو ائی کا منشور

جی ہاں مولانا سے ایسی ہی توقعات آئندہ بھی ہیں
خبر تو غلط ہے ہی۔ لیکن آپ نے جو غلط اور من گھڑت خبروں کا احمقانہ سلسلہ شروع کیا ہے وہ تو بے حد بے وقوفانہ ہے۔ بے حد۔ وکی لیکس کے خبروں کا اعتبار نہیں۔ کیوں کہ یہ امریکی سفیروں کے مراسلات ہیں۔ جو انہوں نے دین دار لوگوں کے خلاف منصوبہ بندی سے ہی بنائی ہے۔ یہ تو اب پوری دنیا جانتی ہے۔
 
ساجد

محفلین
JUI.gif
عہدہ ڈی جی آئی ایس آئی کا اور اس قسم کے الزامات دوسروں پر۔ بڑی مضحکہ خیز بات ہے۔:)
"اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں" ۔ آئی ایس آئی کے دم قدم ہی سے تو یہ جہادی کلچر عروج پر پہنچا ہے ۔
 
عہدہ ڈی جی آئی ایس آئی کا اور اس قسم کے الزامات دوسروں پر۔ بڑی مضحکہ خیز بات ہے۔:)
"اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں" ۔ آئی ایس آئی کے دم قدم ہی سے تو یہ جہادی کلچر عروج پر پہنچا ہے ۔
اور اب ان کے دم قدم سے شیعیت عروج پر ہے۔۔۔ اردو محفل میں متعصب مدیر کا سوچا تک نہیں تھا۔ بے حد افسوس ہوا۔
 
ساجد

محفلین
لگتا ہے آپ بچپن سے شیخ چلی کو پڑھتے آ رہے ہیں۔ پاکستانی انڈسٹری تو بنگلہ دیش اور مشرقِ وسطی یا ساؤتھ افریقہ میں منتقل ہو چکی ہے یا ہو رہی ہے۔ کیونکہ بجلی کے بغیر کارخانے نہیں چلتے۔ یہاں کوئی غیر ملکی کمپنی کیوں آنے لگی۔
اب اتنا بیوقوف کوئی نہیں کہ شیخ چلی کی کہانیوں پر اعتبار کرے۔
ساؤتھ افریقہ میں تو ہماری غزل انڈسٹری منتقل ہوئی ہے یعنی فاتح بھائی۔:)
 
نایاب

لائبریرین
اللہ ہی حساب لے گا ان شاءاللہ ۔۔۔۔ ایسے " مولاناؤں " جنت کے ٹھیکیداروں سے جو کچے معصوم ذہنوں کو " حور و غلمان " کے خواب دکھا معاشرے میں فساد و انتشار پھیلاتے ہیں ۔۔۔
 
arifkarim

معطل
مذاق برطرف

منشور تمام جماعتوں کا یکساں ہے۔

میرے خیال میں بہترین چوائس ن ہے۔ اس کے بعد جے یو ائی

تحریک انصاف کا منشور پڑھا ہے آپنے؟ اسمیں کونسی یکسانیت ہے؟

بلاشبہ
لا حول ولا قوۃ الا باللہ

اس وقت کے پی کے میں سب سے مضبوط جماعت یہی ہے
منشور بھی اچھا ہے
کم از کم یہ عمران کی جماعت سے اچھی ہے
تو پھر سیدھی طرح لکھیں نا کہ آپ یہاں تحریک انصاف کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے آئے ہیں۔

سونا ایک تولہ آج 45 ہزار کا ہے اتنی تنخواہ ہر مزدور کو کون پاگل دے گا ؟ اگر ایسا ہو جائے تو کارخانے کام دھندے سارے ایک ہفتے میں بند ہو جائیں گے کیونکہ لاگت درجنوں گنا بڑھ جائے گی اور مہنگائی بھی :cautious:
مولوی حضرات ہیں نا اس عظیم کام کیلئے۔

یہی تو یہ کہہ رہے ہیں کہ آج کے مہنگے تولے کو وہ اتنا کم نرخ پر لےآئیں گے کہ مزدور اپنی ایک دو تنخواہ سے ایک تولہ سونا آرام سے پورا کرسکے گا.
سونے کی قیمت عالمی منڈی میں روزانہ طے ہوتی ہے۔ جبکہ پاکستانی کرنسی کی قیمت اسٹیٹ بینک اور پاکستانی معیشت روزانہ اندازہ لگاتی ہے۔ یہ دو بالکل الگ چیزیں ہیں جنہیں سوائے ملا کے دماغ کے اور کوئی عام انسان ملا نہیں سکتا!

ہم کون ہوتے ہیں عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے دام طئے کرنے والے ؟ جس دن ہمارے ملک مین سونا عالمی مارکیٹ کی قیمتوں سے کم ہوا سارا کا سارا ایک ہفتے مین سمگل ہو کر دوبئی پہنچ جائے گا ۔ یہ منشور بنانے والے کوئی چول شخص تھے میری نظر میں ۔ جنہیں عالمی اقتصادی نظام کی الف بے نہیں آتی لگتا ہے مولانا نے اپنے کسی مدرسے کو لڑکے سے لکھوایا ہے یہ نعروں کا پلندہ جو کہ ناممکنات سے بھرا ہے ۔
بالکل! اگر انہوں نے مدرسوں سے باہر قدم نکالا ہوتا تو آج اس قسم کا نا قابل عمل منشور سامنے نہ آتا!
 
زرقا مفتی

محفلین
خبر تو غلط ہے ہی۔ لیکن آپ نے جو غلط اور من گھڑت خبروں کا احمقانہ سلسلہ شروع کیا ہے وہ تو بے حد بے وقوفانہ ہے۔ بے حد۔ وکی لیکس کے خبروں کا اعتبار نہیں۔ کیوں کہ یہ امریکی سفیروں کے مراسلات ہیں۔ جو انہوں نے دین دار لوگوں کے خلاف منصوبہ بندی سے ہی بنائی ہے۔ یہ تو اب پوری دنیا جانتی ہے۔

آصف صاحب لگتا ہے کسی محفل میں شمولیت کا آپ کا پہلا تجربہ ہے۔خبر اگر غلط یا من گھڑت ہے تو آپ اسے چھاپنے والے اخبار سے رجوع کر سکتے ہیں ۔ یا پھر یہاں اس کے مقابل تردیدی خبر یا بیان لگا سکتے ہیں۔
رہی بات امریکہ کی تو آپ کے دین دار لوگ ہی سب سے پہلے امریکی جہاد کے آلہ کار بنے تھے
 
تحریک انصاف کا منشور پڑھا ہے آپنے؟ اسمیں کونسی یکسانیت ہے؟

تو پھر سیدھی طرح لکھیں نا کہ آپ یہاں تحریک انصاف کیخلاف پراپیگنڈہ کرنے آئے ہیں۔

مولوی حضرات ہیں نا اس عظیم کام کیلئے۔

سونے کی قیمت عالمی منڈی میں روزانہ طے ہوتی ہے۔ جبکہ پاکستانی کرنسی کی قیمت اسٹیٹ بینک اور پاکستانی معیشت روزانہ اندازہ لگاتی ہے۔ یہ دو بالکل الگ چیزیں ہیں جنہیں سوائے ملا کے دماغ کے اور کوئی عام انسان ملا نہیں سکتا!

بالکل! اگر انہوں نے مدرسوں سے باہر قدم نکالا ہوتا تو آج اس قسم کا نا قابل عمل منشور سامنے نہ آتا!

عارف یہ کیا جواب ہوئے
علما کے خلاف قادیانیوں کی پرخاش اپنی جگہ مگر کبھی اپنی انسان غیر جانبدار بھی ہوجاتا ہے
ہر وقت علما اسلام کے خلاف غلط زبان اچھی بات نہیں ہے۔
 
حسان خان

لائبریرین
علما کے خلاف قادیانیوں کی پرخاش اپنی جگہ مگر کبھی اپنی انسان غیر جانبدار بھی ہوجاتا ہے

کسی کے مبینہ مذہبی عقائد کو نقطۂ حوالہ بنائے بغیر بھی بات کی جا سکتی ہے۔ کیا لازمی ہے کہ جب بھی عارف کریم کوئی بات کرے وہاں قادیانیت کا شوشہ چھوڑ دیا جائے؟
 
کسی کے مبینہ مذہبی عقائد کو نقطۂ حوالہ بنائے بغیر بھی بات کی جا سکتی ہے۔ کیا لازمی ہے کہ جب بھی عارف کریم کوئی بات کرے وہاں قادیانیت کا شوشہ چھوڑ دیا جائے؟

علما کے خلاف بات کرنے کی اور کیا وجہ ہے
جب میں نے پہلے تفصیل سے بتادیا تھا کہ مزدور کی تن خواہ کو ایک تولہ سونے کی مقدار کے برابر کرنے میں نہ سونے کی قیمت کا دخل ہے نہ روپے کی قدر۔
یہ الگ معاملہ ہے
پھر بھی مذاق اڑانے کے لیے عارف کے ریمارکس دیکھ لیں
 
علما اسلام کو علما کہا جائے
تمسخرانہ انداز میں مولاناوں یا ملا کا استعمال مناسب نہیں ہے۔ بار بار میں نے یہی گزارش کی ہے
 
اس میں قادیانیت کہاں سے در آئی؟ دوسرے لوگ بھی تو ج ع ا کے مولویوں پر تنقید کر رہے ہیں۔

جمعیت علما اسلام اس تنظیم کا نام ہے
اپ سے بھی مودبانہ گزارش ہے کہ علما استعمال کریں۔ "مولویوں" کوئی لفظ نہیں ہے۔
تنقید کرنا ہر ایک کا فرض ہے مگر تمسخر اڑانا نہیں
 
حسان خان

لائبریرین
اپ سے بھی مودبانہ گزارش ہے کہ علما استعمال کریں۔ "مولویوں" کوئی لفظ نہیں ہے۔

پوری دنیا مولانا اور مولوی کہتی ہے۔ پہلی بار سن رہا ہوں کہ یہ تمسخرانہ الفاظ ہیں۔ ہم تو اپنے مسجد کے امام کو بھی مولوی صاحب اور مولانا صاحب کہا کرتے تھے۔ فضل الرحمن کو میں مولانا (ہمارے آقا) فضل الرحمن کہہ رہا ہوں، کیا اتنی عزت کافی نہیں؟
 
ساجد

محفلین
جمعیت علما اسلام اس تنظیم کا نام ہے
اپ سے بھی مودبانہ گزارش ہے کہ علما استعمال کریں۔ "مولویوں" کوئی لفظ نہیں ہے۔
تنقید کرنا ہر ایک کا فرض ہے مگر تمسخر اڑانا نہیں
بھیا جی ، مولوی بھی ایک لفظ ہی ہے اور بہت سارے اللہ کے نیک بندے خود کو مولوی کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ ایک سے زیادہ مولوی کے لئے لفظ مولویوں استعمال کیا جائے گا نا!!!۔ ہاں تمسخر اڑانا غلط ہے۔
 
بھیا جی ، مولوی بھی ایک لفظ ہی ہے اور بہت سارے اللہ کے نیک بندے خود کو مولوی کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ ایک سے زیادہ مولوی کے لئے لفظ مولویوں استعمال کیا جائے گا نا!!!۔ ہاں تمسخر اڑانا غلط ہے۔

جناب اپ کا نام ساجد ہے تو ساجد ہی کہلائےگا۔
جمعیت علما اسلام اس تنظیم کا نام ہے ۔ یعنی علما کی تنظیم۔ یہ نام ہے۔ اگر کوئی ان کو مخاطب کرے تو علما ہی کہےگا۔ اگرچہ وہ ان کی عالمیت کا قائل ہو کہ نہ ہو۔ نام تو نہ بگاڑا جانا چاہیے۔ یہ یہ مخصوص نام ہے۔
اگر کوئ دوسرانام استعمال کرتا ہے تو غلط کرتا ہے

عمومی طور پر کوئی اپنے اپ کو مولوی کہلواتا ہے تو دوسری بات ہے
 
Top