رضوان نے کہا:داخلہ تو لینا ہی ہے کوئی بیچ کا راستہ نکالیں![]()
55 روپے سکہ رائج الوقت مناسب نہیں ہے۔
ویسے بھی مجھے یہ اسکول دور پڑتا ہے ایک اور اسکول بغیر ڈونیشن کے داخلہ دے رہا ہے۔
شمشاد نے کہا:کریانےکی دکان پر کھڑے ہیں کیا؟
کم از کم ہزاروں میں تو بات کریں۔
بوچھی نے کہا:میں آگے یہاں اپنی حاضری لگوا کے گئی تھی وہ پوسٹ کدھر کو گئی؟
میری حاضری لگائیے ، پھر کل دو دن کی غیر حاضری ہے میری ،
جویریہ مسعود نے کہا:بوچھی نے کہا:میں آگے یہاں اپنی حاضری لگوا کے گئی تھی وہ پوسٹ کدھر کو گئی؟
میری حاضری لگائیے ، پھر کل دو دن کی غیر حاضری ہے میری ،
باجو فکر نا کریں۔ خواتین کے لئے یہاں رعایت ہے
زکریا نے کہا:یہاں تو کھلے عام رشوت چل رہی ہے۔
میری بھی حاضری لگا دیں نقابی صاحبہ۔